لا ہور (نیوز ڈیسک) گلشن اقبال میں ہو نے والے دھما کے میں ابتدا میں حملہ آور قرار دیے جا نے والے محمد یو سف کے دوست نے تفتیشی اہلکا رو ں کو سچ بتا دیا ہے محمو یعقو ب کے مطا بق میڈیا پر دکھا ئے گئے شناختی کا رڈ محمد یو سف اپنے دوستو ں کے سا تھ گلشن اقبال میں گھو منے آیا تھا اسپتال میں داخل محمد یعقو ب نے تفتیشی اہلکا رو ں کو بتا یا کہ ایک ادارے میں یو سف کے ساتھ پڑھا یا جس کے بعد سلا م دعاہو ئی اور 8سال سے ایک دوسرے کو جانتے ہیں اس کا کہنا تھا کہ محمد یو سف ، محمد بلا ل اور میں حملے کے روز مو ٹر سائیکل پر گھو منے گئے تھے محمد یعقو ب کا کہنا ہے کہ یو سف کا نا م آنے کے بعد میں خوف زدہ ہو گیا مگر دوستو ں نے کہا کہ غلط بیا نی سے پھنستے جا ئو ، سچ بتائو م با قی اللہ پر چھو ڑ دو ۔یاد رہے کہ گلشن اقبال سے ملنے والے شنا ختی کا رڈ کی بنیا د محمد یو سف کے اہل خانہ کو تفتیش کیلئے حراست میں لیا گیا ہے لا ہور پارت میں ہو نے والے دھماکہ میں 72افراد جا ں بحق اور 300سے زاید زخمی ہو گئے تھے جن میں سے 156زخمی تا حال اسپتا لو ں میں زیر علا ج ہیں ۔