منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

چارسدہ ‘ باچا خان یونیورسٹی 4دن بعدآج دوبارہ کھلے گی

datetime 25  جنوری‬‮  2016

چارسدہ ‘ باچا خان یونیورسٹی 4دن بعدآج دوبارہ کھلے گی

چارسدہ(نیوز ڈیسک)چارسدہ کی باچا خان یونیورسٹی آج دوبارہ کھلے گی، یونیورسٹی میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ بدھ کو دہشت گردوں کے حملے کے حملے کے بعد باچا خان یونیورسٹی بند کردی گئی تھی، 4 دن کی بندش کے بعد یونیورسٹی آج دوبارہ کھل رہی ہے ، اس موقع پر سیکورٹی کے سخت… Continue 23reading چارسدہ ‘ باچا خان یونیورسٹی 4دن بعدآج دوبارہ کھلے گی

تحریک انصاف کا آرمی چیف کے اعلان کا خیر مقدم

datetime 25  جنوری‬‮  2016

تحریک انصاف کا آرمی چیف کے اعلان کا خیر مقدم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)تحریک انصاف نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے مدت ملازمت میں توسیع نہ لینے کا خیر مقدم کیا ہے،ترجمان تحریک انصاف نعیم الحق کے مطابق جنرل راحیل شریف ایک عظیم سپہ سالار ہیں ان کا فیصلہ خوش آئند ہے۔

ایران سعودیہ کشیدگی ،سعودی عرب کی ایک اوراہم شخصیت پاکستان کادورہ کریگی

datetime 25  جنوری‬‮  2016

ایران سعودیہ کشیدگی ،سعودی عرب کی ایک اوراہم شخصیت پاکستان کادورہ کریگی

لاہور(نیوزڈیسک) مسجد نبویﷺ کے خطیب اور امام الشیخ محمد صالح ابوالبدیر نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کر لی ہے۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق انہوں نے یہ دعوت جمعیت علمائے اسلام کے رہنماﺅں سے ملاقات کے دوران قبول کی ۔جے یوآئی (ف) کے رہنماﺅں مولانا محمد امجد خان، مولانا راشد محمود سومرو، مولانا… Continue 23reading ایران سعودیہ کشیدگی ،سعودی عرب کی ایک اوراہم شخصیت پاکستان کادورہ کریگی

جنرل راحیل شریف نے مدت ملازمت میںتوسیع سے متعلق اعلان کیوں کیا؟ سینئر تجزیہ نگار

datetime 25  جنوری‬‮  2016

جنرل راحیل شریف نے مدت ملازمت میںتوسیع سے متعلق اعلان کیوں کیا؟ سینئر تجزیہ نگار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق آرمی چیف کے بیان پر پاکستانی سینئر تجزیہ نگار نے اس اعلان کی اندرونی کہانی بتاتے ہوئے کہا کہ فوج کی جانب سے یہ بیان قبل از وقت آ گیا ہے۔ جس کی ایک وجہ یہ ہے کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع… Continue 23reading جنرل راحیل شریف نے مدت ملازمت میںتوسیع سے متعلق اعلان کیوں کیا؟ سینئر تجزیہ نگار

کراچی‘ منظور کالونی،صندوق سے ملنے والی لاش تا حال معمہ

datetime 25  جنوری‬‮  2016

کراچی‘ منظور کالونی،صندوق سے ملنے والی لاش تا حال معمہ

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے منظور کالونی سے گزشتہ ہفتے ملنے والی مسخ شدہ لاش کا معمہ تاحال حل نہیں ہوسکا۔ پولیس نے لاش کے فنگر پرنٹس لے لیے۔ڈی این اے ٹیسٹ کیلئے اعلیٰ افسران سے بھی رابطے جاری ہیں۔گزشتہ ہفتے منظور کالونی سیکٹر آئی سے صندوق میں بند ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی تھی۔… Continue 23reading کراچی‘ منظور کالونی،صندوق سے ملنے والی لاش تا حال معمہ

وفاق کے رینجرزکودیئے گئے اختیارات،سندھ حکومت کے گلے کی ہڈی بن گئے

datetime 25  جنوری‬‮  2016

وفاق کے رینجرزکودیئے گئے اختیارات،سندھ حکومت کے گلے کی ہڈی بن گئے

کراچی(نیوز ڈیسک)وفاق کے رینجرزکو دیئے گئے خصوصی اختیارات سندھ حکومت کے گلے کی ہڈی بن گئے ہیں رینجرز کو دوبارہ دیئے گئے اختیارات کی مدت ختم ہونے میں صرف 2 ہفتے باقی رہ گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے سندھ میں رینجرز کو خصوصی اختیارات تو دے دیئے مگر سائیں سرکار روڑے اٹکانے… Continue 23reading وفاق کے رینجرزکودیئے گئے اختیارات،سندھ حکومت کے گلے کی ہڈی بن گئے

نیا خیبرپختونخوا،قوم کا پیسہ بچانے کیلئے حکومت کا زبردست اقدام

datetime 25  جنوری‬‮  2016

نیا خیبرپختونخوا،قوم کا پیسہ بچانے کیلئے حکومت کا زبردست اقدام

پشاور(نیوزڈیسک)خیبر پختونخوا حکومت نے فائیو سٹار ہوٹل میں سیمینار اور ورکشاپ کرانے پر پابندی عائد کردی ، ہسپتالوں کے بغیر تمام سرکاری دفاتر میں بجلی کا ہیٹر اور گیزر بھی استعمال پر پابندی لگا دی گئی۔ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت نے ملازمین کو شاہانہ اخراجات کم کرنے کیلئے احکامات جاری کر دئے۔ ذرائع کے… Continue 23reading نیا خیبرپختونخوا،قوم کا پیسہ بچانے کیلئے حکومت کا زبردست اقدام

گوادرمیں حملے،حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 25  جنوری‬‮  2016

گوادرمیں حملے،حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) حکومت نے گوادر کی بندرگاہ کو فول پروف بنانے کے لئے ہرممکن اقدامات کا فیصلہ کیا ہے اور اس مقصد کے لئے پاک بحریہ کی مزید دو میرینز بٹالین تعینات کی جائیں گی ، یہ میرینز سمندر اور خشکی دونوں جگہوں پر سکیورٹی فراہم کریں گی۔ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق گوادر پورٹ… Continue 23reading گوادرمیں حملے،حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

ایسا بھی ہوگا؟ کس نے سوچا تھا؟پنجاب میں مظاہرے پھوٹ پڑے،نئی تاریخ رقم ہوگئی

datetime 25  جنوری‬‮  2016

ایسا بھی ہوگا؟ کس نے سوچا تھا؟پنجاب میں مظاہرے پھوٹ پڑے،نئی تاریخ رقم ہوگئی

لاہور/ملتان/فیصل آباد( نیوزڈیسک)رگوں میں خون جما دینے والی سردی میں گیس کی شدید قلت کے بعد عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا ، لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بھرپور احتجاجی مظاہرے کئے گئے ،ملتان میں مظاہرین نے مرغابن کر انوکھا احتجاج کرنے کے ساتھ محکمہ سوئی گیس کا علامتی جنازہ بھی… Continue 23reading ایسا بھی ہوگا؟ کس نے سوچا تھا؟پنجاب میں مظاہرے پھوٹ پڑے،نئی تاریخ رقم ہوگئی