منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

ریحام خان کا تحریک انصاف پر ڈرون حملہ، سنگین ترین الزامات لگا دیئے ‎

datetime 27  جنوری‬‮  2016

ریحام خان کا تحریک انصاف پر ڈرون حملہ، سنگین ترین الزامات لگا دیئے ‎

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان پی ٹی آئی کے خلاف کھل کر میدان میں آگئی ہیں اور موروثی سیاست کے خاتمے کے دعووں کی تردید کرتے ہوئے فہرست پیش کردی اور موروثی سیاست کی حامی جماعت ثابت کردیا۔ نجی ٹی وی چینل پر اپنے پروگرام… Continue 23reading ریحام خان کا تحریک انصاف پر ڈرون حملہ، سنگین ترین الزامات لگا دیئے ‎

عمران خان نے پارٹی رہنماوں کو ریحام خان شو میں شرکت سے منع کر رکھا ہے,نصر اللہ کا دعوی

datetime 27  جنوری‬‮  2016

عمران خان نے پارٹی رہنماوں کو ریحام خان شو میں شرکت سے منع کر رکھا ہے,نصر اللہ کا دعوی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کے نیوز ڈائریکٹر نصر اللہ نے ریحام خان کے پروگرام میں یہ دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے پارٹی رہنماوں کو ریحام خان کے شو میں شرکت کرنے سے منع کر رکھا ہے۔ نصر اللہ کا کہنا تھا کہ ایسا کر کے تحریک… Continue 23reading عمران خان نے پارٹی رہنماوں کو ریحام خان شو میں شرکت سے منع کر رکھا ہے,نصر اللہ کا دعوی

سپریم کورٹ نے ن لیگی رہنما غلام مرتضیٰ جتوئی کو کامیاب قرار دیدیا

datetime 27  جنوری‬‮  2016

سپریم کورٹ نے ن لیگی رہنما غلام مرتضیٰ جتوئی کو کامیاب قرار دیدیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آج سپریم کورٹ نے این اے 221 سے پاکستان مسلم لیگ ن کے غلام مرتضیٰ جتوئی کی نااہلی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیدیا۔مزید تفصیلات کے مطابق الیکشن ٹربیونل نے این اے 221 سے وفاقی وزیر صنعت و پیداوار غلام مرتضیٰ خان جتوئی کو نااہل قرار دیا تھا جس پر انہوں نے سپریم کورٹ… Continue 23reading سپریم کورٹ نے ن لیگی رہنما غلام مرتضیٰ جتوئی کو کامیاب قرار دیدیا

بحری جہاز کے ذریعے حج آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ

datetime 27  جنوری‬‮  2016

بحری جہاز کے ذریعے حج آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پورٹ اینڈ شپنگ نے بحری جہاز کے ذریعے حج آپریشن شروع کرنے کی سمری وزیر اعظم کو جلد بجھوانے کا فیصلہ کیا ہے اس حوالے سے تمام ضروری قانونی جائزہ لے کر سمری تیار کر لی گئی ہے ۔ آن لائن کو ذرائع نے بتایا کہ حج کے اخراجات میں اضافہ… Continue 23reading بحری جہاز کے ذریعے حج آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ

پاکستان میں4 لاکھ سے زائد فحش ویب سائٹس بند کرنے کا حکم

datetime 27  جنوری‬‮  2016

پاکستان میں4 لاکھ سے زائد فحش ویب سائٹس بند کرنے کا حکم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حکومت پاکستان نے انٹرنیٹ کمپنیوں کو 4 لاکھ سے زائد فحش ویب سائٹس بند کرنے کا حکم دیدیا ہے۔ یہ حکم سپریم کورٹ کی ہدایت کی روشنی میں دیا گیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ قابل اعتراض اور توہین آمیز آن لائن مواد پر پابندی لگائی جائے۔ یاد رہے پاکستان… Continue 23reading پاکستان میں4 لاکھ سے زائد فحش ویب سائٹس بند کرنے کا حکم

نوجوانوں کو ہنر مند بنانا وقت کا تقاضا ہے‘ شہباز شریف

datetime 27  جنوری‬‮  2016

نوجوانوں کو ہنر مند بنانا وقت کا تقاضا ہے‘ شہباز شریف

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس، پنجاب سکلز ڈویلپمنٹ حکمت عملی 2018 کے اہم خد و خال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر اجلاس س خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا پاکستان کی آبادی کا بڑا حصہ نوجوانوں پر مشتمل ہے، نوجوانوں کو ملکی اورغےر… Continue 23reading نوجوانوں کو ہنر مند بنانا وقت کا تقاضا ہے‘ شہباز شریف

امریکی فضائیہ اور انڈین ایئر لائن پاکستان کی مقروض نکلیں

datetime 27  جنوری‬‮  2016

امریکی فضائیہ اور انڈین ایئر لائن پاکستان کی مقروض نکلیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی کا کہنا ہے کہ امریکی ایئر فورس، انڈین ایئر لائن سمیت کئی فضائی کمپنیوں نے 14 ارب روپے کی ادائیگیاں کرنی ہیں۔منگل کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں سیکریٹری سول ایوی ایشن عرفان الہٰی نے بتایا کہ امریکی فضائیہ نے سی اے اے کو ایک کروڑ… Continue 23reading امریکی فضائیہ اور انڈین ایئر لائن پاکستان کی مقروض نکلیں

بھارتی پرچم لہرانے پر جوڈیشل ریمانڈ‘ویراٹ کوہلی کا مداح ہوں

datetime 27  جنوری‬‮  2016

بھارتی پرچم لہرانے پر جوڈیشل ریمانڈ‘ویراٹ کوہلی کا مداح ہوں

اوکاڑہ (نیوز ڈیسک)پولیس اہلکار کے مطابق عمر دراز کے خلاف 16 ایم پی او اور 123 اے کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر اوکاڑہ میں پولیس نے ایک شخص کو مکان پر بھارتی پرچم لہرانے پر حراست میں لیا ہے۔اوکاڑہ کے صدر تھانہ سرکل کے ایک اہلکار نے… Continue 23reading بھارتی پرچم لہرانے پر جوڈیشل ریمانڈ‘ویراٹ کوہلی کا مداح ہوں

کراچی‘شیرشاہ پولیس مقابلے میں زخمی افراد کے اہلخانہ کا احتجاج

datetime 27  جنوری‬‮  2016

کراچی‘شیرشاہ پولیس مقابلے میں زخمی افراد کے اہلخانہ کا احتجاج

کراچی(نیوز ڈیسک)گزشتہ روز شیر شاہ میں پولیس مقابلے میں زخمی فرید اور ذاکر کے اہلخانہ نے احتجاج کرتے ہوئے پولیس مقابلے کو جعلی قرار دے دیا۔گزشتہ روز شیر شاہ میں پولیس مقابلے میں زخمی فرید اور ذاکر کے اہل خانہ نے جناح اسپتال کی ایمرجنسی کے باہر احتجاج کیا، اہل خانہ کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading کراچی‘شیرشاہ پولیس مقابلے میں زخمی افراد کے اہلخانہ کا احتجاج