اتوار‬‮ ، 08 جون‬‮ 2025 

پشاور،ملاکنڈڈویژن اورہزارہ میں مزید بارشوں کاامکان

datetime 19  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(نیوزڈیسک) پشاور،ملاکنڈڈویژن اورہزارہ میں مزید بارشوں کاامکان ہے،پی ڈی ایم اے نے متوقع بارشوں کے باعث صوبے میں الرٹ جاری کردیاہے۔پی ڈی ایم اے کی جانب سے مالاکنڈ ہزارہ اور پشاور میں منگل سے بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے تاہم مالاکنڈ اور ہزارہ میں طوفانی بارشوں اور لینڈ سلئیڈنگ کے خطرات سے بھی آگاہ کیا گیا ہے پی ڈی ایم اے ترجمان کے مطابق ضلع پشاور میں دو روز کی معمول کی بارشیں ہو سکتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیرا کوٹا واریئرز


اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…