چین جانے کے خواہش مند تیار ہو جائیں، حکومت نے اہم اعلان کر دیا
لاہور ( نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی زیرصدارت یہاں اعلی سطح کااجلاس منعقد ہوا،جس میں نوجوانوں کو چینی زبان سکھانے کیلئے چین بھجوانے کے پروگرام پر پیش رفت کا جائزہ لیاگیا۔وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چینی زبان سکھانے کیلئے نوجوانوں کو جلد چین بھجوایا جائے گا۔نوجوانوں… Continue 23reading چین جانے کے خواہش مند تیار ہو جائیں، حکومت نے اہم اعلان کر دیا