کابل(نیوزڈیسک) افغان چیف ایگزیکٹوڈاکٹر عبداللہ عبداللہ نے کابل میں خودکش حملے کے بعد پاکستان کا دورہ ملتویٰ کردیا،واضح رہے کہ افغان چیف ایگزیکٹوعبداللہ عبداللہ نے مئی کے پہلے ہفتے میں پاکستان کا دورہ کرنا تھا،منگل کو ایک بیان میں افغان چیف ایگزیکٹوڈاکٹر عبداللہ کے ترجمان جاوید فیصل نے کہاکہ کابل دھماکے کے ابتدئی شواہد کے بعد ڈاکٹر عبداللہ نے پاکستان کا دورہ ملتویٰ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،یادرہے کہ وزیراعظم نواز شریف نے ڈاکٹرعبداللہ عبداللہ کو پاکستان کا دورہ کرنے کی دعوت دی تھی جو کہ اگلے ماہ مئی کی دواورتین تاریخ کو ہونا تھا،ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ کے دفتر نے بھی دورہ ملتویٰ کرنے کی تصدیق کی ہے ۔
افغان چیف ایگزیکٹوڈاکٹر عبداللہ عبداللہ نے کابل میں خودکش حملے کے بعد پاکستان کا دورہ ملتویٰ کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
ملک بھرکے بجلی صارفین کیلئے بڑا ریلیف ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا
-
رمضان 2027 کا آغاز کب ہوگا؟ اہم فلکیاتی پیشگوئی سامنے آگئی
-
تمام تعلیمی ادارے 24 اگست تک بند رہیں گے! اعلان ہوگیا
-
لاہور میٹرو بس سروس 11 اگست سے بند کرنے کا اعلان
-
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ
-
سوشل میڈیا صارفین کیلئے نادرا کی سخت وارننگ
-
مرونل ٹھاکر کی خود سے 10 سال چھوٹے کرکٹر سے تعلق کی افواہیں، اداکارہ کا ردعمل آگیا
-
سعودی عرب ‘فیکٹری میں آگ لگنے سے 16 مزدور جاں بحق ہوگئے
-
پاکستان میں عید میلادالنبی ؐکی تاریخ کب ہوگی؟
-
اٹک میں قبرستان سے ملنے والی بچے کی لاش کا معمہ حل، قاتل بچے کا باپ نکلا
-
رونالڈو کی شادی دیکھنے ہزاروں افراد چرچ پہنچے، دولہا دیکھ کر حیران رہ گئے
-
سمندری طوفان ڈولفن نے جاپان اور چین میں تباہی مچادی



















































