منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

وزیر اعظم نواز شریف نے اثاثے چھپا کر بہت بڑا جرم کیا ہے ٗ اعتزاز احسن

datetime 19  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنماء اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف نے اثاثے چھپا کر بہت بڑا جرم کیا ہے ٗاپوزیشن کی 5بڑی جماعتوں نے چیف جسٹس کی سربراہی میں کمیشن بنانے پر اتفاق کیا ہے۔پاناما لیکس پر بننے والے کمیشن کے حوالے سے مشاورت کیلئے پیپلز پارٹی اور اے این پی کے رہنماؤں نے ملاقات کی ۔ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہاکہ پاناما لیکس کی تحقیقات کیلئے کمیشن بنے یا پارلیمانی کمیٹی ،اس کے حدودو قیود پہلے سے طے ہونے چاہیے ٗ ایک عالمی فرانزک آڈٹ فرم سے بھی اس کی تحقیقات کرائی جائیں ۔انہوں نے کہاکہ وزیر اعظم کے بیٹوں نے اعتراف کیا ہے کہ ان کی بیرون لک جائیدادیں ہیں اس لیے سب سے پہلے وزیر اعظم اور ان کے خاندان کے ٹوٹل اثاثوں کی تحقیقات ہونی چاہیے۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے غلام احمد بلور کا کہناتھا کہ پاناما لیکس کی آزادانہ تحقیقات ہونی چاہیے،اگرمعاملے کے حل کے لیے اگر اپوزیشن جماعتوں کی کمیٹی بھی بنانی پڑے تو بنائی جائے۔



کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…