منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

شیخوپورہ میں خون کی ہولی،ایک ہی خاندان کے 6 افرادقتل

datetime 19  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شیخوپور(نیوزڈیسک) شیخوپورہ کے علاقہ اجنے والا میں ڈیرہ شرق دین سول کلاں میں نامعلوم افراد نے تیز دھار آلے سے ایک ہی خاندان کے دو خواتین و کم سن بچوں سمیت چھ افراد کو قتل کر دیا ۔ وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈی پی او سرفراز احمد خان ورک پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے جنہوں نے نعشوں کو قبضہ میں لے کر پوسٹمارٹم ڈی ایچ کیو ہسپتال شیخوپورہ بجھوا دیں تاہم ابھی تک اصل صورت حال معلوم نہیں ہو سکی یہ واقعہ دشمنی کا شاخسانہ ہے یا دہشت گردی کا واقعہ ۔ ہلاک ہونے والوں میں شمائلہ بی بی ، شرافت بی بی اس کے خاوند محمد ابراہیم تین سالہ بچہ محمد ندیم اور چار سالہ رخسانہ شامل ہے ۔ ڈی پی او شیخوپورہ نے ملزمان کی گرفتاری کے لئے چار مختلف ٹیمیں بنا کر جدید خطوط پر تفتیش شروع کر دی ہے ۔



کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…