منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

آرمی چیف کا بیان انتہائی اہمیت کا حامل ہے،ہر جماعت نے کمیشن کی سربراہی پر حکومتی موقف مسترد کر دیا ہے ٗ شاہ محمود قریشی

datetime 19  اپریل‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ آرمی چیف کا بیان انتہائی اہمیت کا حامل ہے،ہر جماعت نے کمیشن کی سربراہی پر حکومتی موقف مسترد کر دیا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پاناما لیکس کی تحقیقات کے لیے بنایا جانیوالے والا کمیشن کسی بھی سابق جج کی سربراہی میں قبول نہیں ہے ،تمام اپوزیشن جماعتوں نے کمیشن کی سربراہی کے حوالے سے حکومتی موقف مسترد کر دیا ہے۔انہوں نے کہاکہ احتساب اور کرپشن کے خاتمے کے حوالے سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا بیان انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…