اتوار‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2025 

لاہور میں دہشتگردی کا بڑا خطرہ ، سکیورٹی اداروں نے وارننگ جاری کردی

datetime 19  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد((نیوزڈیسک) پاکستان کے سکیورٹی اداروں نے حکومت پنجاب کو لاہور میں ممکنہ دہشتگردی حملے بارے وارننگ جاری کردی ہے اپنے ایک مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ دہشتگرد سجنا گروپ لاہور میں کسی بھی وقت دہشتگردی کا بڑا حملہ کرسکتے ہیں ۔ سجنا گروپ کے درجنوں دہشتگرد اپنے مذموم مقاصد کے لئے لاہور اور اس کے گردونواح میں پہنچ گئے ہیں یہ وارننگ ایڈیشنل آئی جی پنجاب لاہور اور کمشنر لاہور کو دی گئی ہے مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ سندھ سے چند دہشتگرد جنوبی پنجاب کے راستے کے ذریعے بھی لاہور پہنچے ہیں جو سجنا گروپ کے دیگر دہشگردوں سے ملیں گے سکیورٹی اداروں نے حکومت پنجاب کو ہدایت کی ہے کہ دہشتگرد حملے کے خطرے کے پیش نظر فول پروف سکیورٹی انتظامات کئے جائیں تاکہ دہشتگردی لاہور میں بڑی کارروائی نہ کرسکیں پنجاب حکومت کو کہا گیا ہے کہ تمام متعلقہ اداروں کو سکیورٹی خطرہ بارے آگاہ کیا جائے اور شہر و صوبے میں دہشتگردوں اور مشتبہ افراد پر کڑی نگاہ رکھی جائے اور نشاندہی کئے گئے علاقے میں سرچ آپریشن فوری شروع کیاجائے



کالم



تیسرے درویش کا قصہ


تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…