منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

datetime 20  اپریل‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیو زڈیسک ) محکمہ موسمیات نے کہا کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔تاہم مالاکنڈ، ہزارہ، فاٹا،کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کےساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔ گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران مالاکنڈ، ہزارہ،بالائی پنجاب اورژوب ڈویژن میں چند مقامات پر گرج چمک اور تیز ہوو¿ں کے ساتھ بارش ہوئی جبکہ ملک کےدیگر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہا.سب سے زیادہ بارش دیر16، کالام 08، بالاکوٹ06، میرکھانی05، سیدوشریف04، لویردیر، پاراچنار02،دروش01۔ژوب07۔ سرگودھا06، نورپورتھل04، ملتان03، سیالکوٹ(سٹی02، ائیرپورٹ01)، جھنگ، گجرات، جوہرآباد، 02لاہور، بھکر اور منڈی بہاولدین01 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے سب سے زیادہ درجہ حرارت دادو 40، شہید بینظیر آباد ، حیدرآباد 39، میرپورخاص، سبی، تربت اورمٹھی میں 38ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…