بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

پیپلزپارٹی کے بعد چوہدری نثار کے پنجاب حکومت سے بھی اہم معاملے پرشدیداختلافات سامنے آگئے

datetime 28  جنوری‬‮  2016

پیپلزپارٹی کے بعد چوہدری نثار کے پنجاب حکومت سے بھی اہم معاملے پرشدیداختلافات سامنے آگئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے اپنی پریس کانفرنس کے دوران پیپلزپارٹی کے بعد پنجاب حکومت کی طرف سیکورٹی خدشات پرسکول بند کرنے کے فیصلے پربھی اختلافات کااظہارکیا۔انہوں نے کہاکہ سکول کھلے رکھ کربھی سیکورٹی کے معاملات بہتربنائے جاسکتے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ دہشتگرد بھی یہی چاہتے ہیں کہ ہم سکول بند کریں… Continue 23reading پیپلزپارٹی کے بعد چوہدری نثار کے پنجاب حکومت سے بھی اہم معاملے پرشدیداختلافات سامنے آگئے

لاہور ‘فیکٹری ایریا میں سرچ آپریشن ، 10 مشتبہ افراد زیر حراست

datetime 28  جنوری‬‮  2016

لاہور ‘فیکٹری ایریا میں سرچ آپریشن ، 10 مشتبہ افراد زیر حراست

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور میں فیکٹری ایریا کے علاقے میں پولیس اور حساس اداروں نے سرچ آپریشن کے دوران 10 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔پولیس اور حساس اداروں نے مشکوک افراد کی موجودگی کی اطلاع پر فیکٹری ایریا کے علاقے میں سرچ آپریشن کیا، سرچ آپریشن کے دوران ہوٹلوں ،ہاسٹلز اور گھروں میں جاکر… Continue 23reading لاہور ‘فیکٹری ایریا میں سرچ آپریشن ، 10 مشتبہ افراد زیر حراست

فیس بک کاکمال ،ایک اوردلہن پاکستان آگئی

datetime 28  جنوری‬‮  2016

فیس بک کاکمال ،ایک اوردلہن پاکستان آگئی

لاہور(نیوزڈیسک) فیس بک کی بدولت ایک اورغیرملکی خاتون پاکستان کی بہوبن گئی ۔تفصیلات کے مطابق چارسال قبل بنک ملازم ناصر عباس اور سوینج کا فیس بک کے ذریعے ایک دوسرے سے رابطہ ہوا اور پھر یہ رابطہ ایک خوبصورت بندھن بن گیا۔ سوینج جو ترکی کے ایک ڈینٹل اسپتال میں ایڈمن آفیسر ہے نے کہا… Continue 23reading فیس بک کاکمال ،ایک اوردلہن پاکستان آگئی

خیبرپختونخوا، فاٹا، بلوچستان، پنجاب میں بارش کی پیشگوئی

datetime 28  جنوری‬‮  2016

خیبرپختونخوا، فاٹا، بلوچستان، پنجاب میں بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات نے جمعرات اور جمعہ کے روز اسلام آباد،خیبرپختونخواہ، فاٹا، شمالی بلوچستان، بالائی پنجاب، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات سے ہفتے کے دوران چترال، کالام، مالم جبہ، بالائی دیر، کاغان، ناران، شانگلا، مری، گلیات نیلم ویلی، راولاکوٹ،… Continue 23reading خیبرپختونخوا، فاٹا، بلوچستان، پنجاب میں بارش کی پیشگوئی

پشاور ‘ناصر باغ میں سرچ آپریشن ، 34 افراد گرفتار ،اسلحہ برآمد

datetime 28  جنوری‬‮  2016

پشاور ‘ناصر باغ میں سرچ آپریشن ، 34 افراد گرفتار ،اسلحہ برآمد

پشاور (نیوز ڈیسک)پشاور کے علاقے ناصر باغ میں پولیس نے سرچ آپریشن کےدوران 34 افراد کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کر لیا ، گرفتار افراد میں11 افغان باشندے بھی شامل ہیں۔ایس پی کینٹ کاشف کے مطابق پولیس اسٹیشن ناصر باغ کی حدود میں مختلف مقامات پر سرچ آپریشن کیا گیا، اس دوران11 افغان باشندے ،… Continue 23reading پشاور ‘ناصر باغ میں سرچ آپریشن ، 34 افراد گرفتار ،اسلحہ برآمد

لاہور‘معروف ادیب انتظار حسین علیل، اسپتال میں زیر علاج

datetime 28  جنوری‬‮  2016

لاہور‘معروف ادیب انتظار حسین علیل، اسپتال میں زیر علاج

لاہور (نیوز ڈیسک)اردو کے معروف فکشن رائٹر اور کالم نویس انتظار حسین علیل ہو گئے،وہ لاہور کے ایک مقامی اسپتال میں زیر علاج ہیں ،ان کا شمار پاکستان کے ادبی لیونگ لیجندڈز میں ہوتا ہے۔پاکستان کےمعروف ناول نگار،افسانہ اور کالم نویس انتظار حسین لاہور کے ایک مقامی اسپتال میں داخل ہیں،اسپتال ذرائع کے مطابق انتظار… Continue 23reading لاہور‘معروف ادیب انتظار حسین علیل، اسپتال میں زیر علاج

کراچی ‘لانڈھی سے 3ملزمان گرفتار ،21 مشتبہ افراد زیر حراست

datetime 28  جنوری‬‮  2016

کراچی ‘لانڈھی سے 3ملزمان گرفتار ،21 مشتبہ افراد زیر حراست

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے لانڈھی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے سرچ آپریشن کرکے 3 ملزمان گرفتار اور21 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے جرائم پیشہ افراد کی موجود گی کی اطلاع پر لانڈھی کے علاقوں خرم آباد،بھٹو نگر ، فاروق ولاز اور لانڈھی 89 میں کارروائیاں کی گئیں۔پولیس کے… Continue 23reading کراچی ‘لانڈھی سے 3ملزمان گرفتار ،21 مشتبہ افراد زیر حراست

خواتین اپنے شوہروں کی خفیہ نگرانی کیسے کرتی ہیں ؟رپورٹ میں مردوں کے بارے میں دلچسپ انکشاف

datetime 28  جنوری‬‮  2016

خواتین اپنے شوہروں کی خفیہ نگرانی کیسے کرتی ہیں ؟رپورٹ میں مردوں کے بارے میں دلچسپ انکشاف

لندن(نیوزڈیسک)ازدواجی رشتے میں اعتماد بہت اہمیت رکھتا ہے ۔لیکن اس کے باوجود دنیا بھر میں ایسے بہت سے جوڑے ہیں جو ایک دوسرے پر اعتماد نہیں کرتے ۔حال ہی میں ایک برطانوی مارکیٹ ریسرچ کمپنی ون پول کی جانب سے سروے کیا گیا ۔ماہرین نے سروے کے دوران 18سے65سال کی عمر کے1000شادی شدہ جوڑوں کا… Continue 23reading خواتین اپنے شوہروں کی خفیہ نگرانی کیسے کرتی ہیں ؟رپورٹ میں مردوں کے بارے میں دلچسپ انکشاف

بڑی سیاسی جماعت کارہنماءن لیگ میں شامل

datetime 28  جنوری‬‮  2016

بڑی سیاسی جماعت کارہنماءن لیگ میں شامل

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب کے سابق صوبائی وزیر چودھری شوکت داود نے تحریک انصاف کو چھوڑ کر ن لیگ میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ شوکت داود نے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے ملاقات کی اور دوبارہ ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا۔ شوکت داود نے کہا کہ تبدیلی کے لئے پی ٹی آئی کا رویہ… Continue 23reading بڑی سیاسی جماعت کارہنماءن لیگ میں شامل