راجن پور(نیوزڈیسک) بڑا آپریشن شروع،ڈاکوپسپا،سیکورٹی فورسز نے آخر ی وارننگ کاحربہ بھی آزمالیا-سکیورٹی فورسز کی جانب سے کچا جمال کے علاقے میں ہیلی کاپٹر کے ذریعے پمفلٹ پھینکے گئے جس میں چھوٹو گینگ سے یرغمالیوں کو رہا کرنے اور ہتھیار ڈالنے کا کہاگیاہے ۔تفصیلات کے مطابق کچے میں چھوٹو گینگ کے خلاف فورسز کا بڑا آپریشن شروع کر نے کا فیصلہ کرلیا گیا کچا جمال میں ہیلی کاپٹر کے ذریعے پمفلٹ پھینکے گئے جس میں چھوٹو گینگ کو یرغمالی رہا کرنے اور ہتھیار ڈالنے کو کہا گیا ہے۔ سیکورٹی فورسز کی ڈاکوؤں کے ٹھکانوں کی جانب پیش قدمی جاری ہے فورسز کی کچا جمال میں کارروائی شروع ہوتے ہی ڈاکو پسپا ہونے لگے۔ سیکورٹی فورسز نے کچا جمال میں ہیلی کاپٹر کے ذریعے پمفلٹ پھینکے جس میں چھوٹو گینگ کو وارننگ دی گئی کہ یرغمالیوں کو رہا کرکے ہتھیار ڈال دو۔
بڑا آپریشن شروع،ڈاکوپسپا،سیکورٹی فورسز نے آخر ی حربہ بھی آزمالیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں