اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

چھوٹوگینگ کی چوہدری نثار کے حوالے سے اہم پیشکش

datetime 19  اپریل‬‮  2016 |

راجن پور(نیوزڈیسک)چھوٹوگینگ کی چوہدری نثار کے حوالے سے اہم پیشکش،چھوٹو گینگ کے سربراہ غلام رسول نے کہا تھا کہ اگر وزیر داخلہ چوہدری نثار انھیں فون کر کے آپریشن بند کرنے کی یقین دہانی کرائیں تو ہتھیار ڈالنے کے لئے تیار ہوں۔ چھوٹو گینگ کے سرغنہ غلام رسول عرف چھوٹو نے کہا ہے کہ حکومت اسے عام معافی دے تو مغوی اہلکار رہا اور ہتھیار ڈال دوں گا۔ایکسپریس سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے چھوٹو نے کہا کہ اس کی پاک فوج سے کوئی لڑائی نہیں ہے۔ اغوا کیے گئے اہلکار میرے پاس ہیں آپریشن ہوا تو پہلے پولیس والے نشانہ بنیں گے۔ عام معافی نہ ملنے تک انھیں رہا نہیں کروں گا۔ ایک سوال کے جواب میں چھوٹو نے کہا کہ اس سے مذاکرات کے لیے کسی نے رابطہ نہیں کیا اور نہ ہی کسی سے مذاکرات ہو رہے ہیں۔قبل ازیں چھوٹو گینگ کے سربراہ غلام رسول نے کہا تھا کہ اگر وزیر داخلہ چوہدری نثار انھیں فون کر کے آپریشن بند کرنے کی یقین دہانی کرائیں تو ہتھیار ڈالنے کے لئے تیار ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…