لو ئر دیر (نیوز ڈیسک ) لوئر دیر اور گردو نواح میں شد ید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے لو گ اپنے گھر و ں سے با ہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کر نے لگے ۔ تفصیلات کے مطابق لوئر دیر اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔ تاحال زلزلے کی شدت با رے ابھی تک کو ئی خبر نہیں آئی ۔ ㌀