ہفتہ‬‮ ، 01 فروری‬‮ 2025 

عمران خان کی یہ خواہش پوری نہیں ہوسکتی‘ لیگی رہنما نے کھل کر سامنے آگئے

datetime 19  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) وزےر مملکت پانی وبجلی عابد شےر علی نے کہا ہے کہ رات اٹھ بجے کے بعد بجلی کے نرخ الگ ہو نگے ،دیہات میں اٹھ گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ہو گی اور بجلی کی چوری روکنے کیلئے ڈیجیٹل میٹر نصب کئے جا رہے ہیں ‘ جہاں لائن لاسززےادہ ہوں گے وہاں زےادہ لوڈشےڈ نگ کی جائےگی ‘مارکٹےں 8سے 9بجے تک بند نہ ہوئےں تو ان سے بھی انڈسڑی والا ٹےرف وصول کر ےں گے‘ وزیر اعظم نواز شریف کا بڑا پن ہے کہ عمران خان کوہاتھ نہیں لگاتے اور اپنے کارکنوں کو بھی جذبات پر قابو رکھنے کی تلقین کرتے ہیں ‘ پانامہ لےکس کے بعد برساتی مےنڈ ک باہر نکل آئے ہےں ‘عمران خان نے خےبر پختونخواہ کا بےڑہ غرق کر دےا ہے وہ(ن) لےگ پر تنقےد سے پہلے زکواة کے پےسے کا حساب دےں ‘عمران خان کو بال ٹمپرنگ کی عادت ہو چکی ہے‘عمران خان کو ضرور ائے ونڈ آنا چاہےے وہاں تبلےغی اجتما ع ہو تا ہے ہو سکتا ہے ان کو ہداےت مل جائے ‘عمران خان کے پاس سےاست مےں کر نے کو کچھ نہےں اس لےے احتجاجی سےاست کرتے ہےں مگر عوام انکی سےاست کا جنازہ نکال دےں گے ‘عمران خان کہتے ہےں جو انکے خلاف بات کر ےں اسکو جےل مےں ڈالو مگر مےں کہتاہوں کہ آپ کو کےوں نہ جےل مےں ڈالا جائے‘جب ہر کوئی تنقےد کر ےگا تو کون جج پانامہ لےکس کمےشن کی سر براہی کر ےگا ؟ ۔ منگل کے روز لاہور مےں موسمی تبدےلی کے حوالے سے اےک تقرےب سے خطاب کے بعد مےڈےا سے گفتگو کرتے ہوئے عابد شےر علی نے کہا کہ حکومت ملک سے بجلی کی لوڈشےڈ نگ کے خاتمے کےلئے بھر پور اقدامات کر رہی ہے اور بجلی کی پےدوار کے حوالے سے جو منصوبے شروع کےے ہےں وہ2017تک مکمل ہو جائےں گے ۔ انہوں نے کہا کہ ہمےں مارکٹےں اور دکانےں رات8سے9بجے تک بند کر کے بجلی بچانا ہوگی اگر اےسا نہےں ہو گا تو پھر حکومت مارکٹےوں اور دکانوں والوں سے بھی کمرشل نہےں بلکہ انڈسڑی والا ٹےرف وصول کر ےں گے ۔ اےک سوال کے جواب مےں عابد شےر علی نے کہا ملک مےں غےر اعلانےہ بجلی کی لوڈشےڈ نگ نہےں کی جائےگی لےکن لائن لاسز زےادہ ہوں گے وہاں لوڈشےڈ نگ ضرور زےادہ کی جائےگی اور بجلی چوری کے خاتمے کے حوالے سے بھی بھر پور اقدامات کےے جا رہے ہےں ۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان سےاست کے مےدان مےں ناکام ہو چکے ہےں اور اب جب انکے پاس سےاست مےں کر نے کو کچھ نہےں تووہ خود کو زندہ رکھنے کےلئے احتجاج اور دھر نوں کی سےاست کر رہے ہےں مگر انکا پہلے بھی دھر نہ ناکام ہو چکا ہے اور اب بھی انکی دھرنوں اور احتجاج کی سےاست کو ناکامی کے سواکچھ نہےں ملے گا ۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان ہر وقت اپنے مخالفےن کو جےل مےں ڈالنے کی باتےں کرتے ہےں مگر ہمارے وزےر اعظم مےاں نوازشر ےف اےسا کچھ نہےں چاہتے اور ہم عمران خان سے تب نمٹےں گے جب وہ ووٹ لےنے کےلئے عوام کے پاس جائےں گے اور انکو اےک بار پھر انتخابی سےاست کے مےدان مےں شکست دےں گے اور پانامہ لےکس کے بعد اب عمران خان سے ٹی 20کا وقت آگےا ہے مگر عمران خان کو بال ٹمپرنگ کی عادت ہے لےکن (ن) لےگ انکو اب اےسا نہےں کر نے دےں گے اور پاکستان کے عوام عمران خان اور تحر ےک انصاف کی سےاست کا جنازہ نکال دےں گے ۔ وزیر مملکت عابد شیر علی نے کہا ہے کہ عمران خان کے پاس سیاست چمکانے کیلئے اب کوئی ایشو نہیں بچا اس لئے وہ ملک میں فساد پھیلانا چاہتے ہیں‘پاکستان عمران خان کی مرضی اور خواہشات پر نہیں چل سکتا ۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان خدائی دعوے کرتے ہیں تاہم پاکستان کی عوام2018 کے انتخابات میں انکی سیاست کا جنازہ نکال دے گی ، وزیر اعظم نواز شریف کا بڑا پن ہے کہ عمران خان کوہاتھ نہیں لگاتے اور اپنے کارکنوں کو بھی جذبات پر قابو رکھنے کی تلقین کرتے ہیں ‘عمران خان کو تکلیف ہے کہ 2018تک ملک سے لوڈشیڈنگ ختم ہوجائے گی ،عمران خان بتائیں کہ زکو کے تین ملین ڈالر پر منافع کی رقم کہاں گئی ؟۔ علامہ طاہر القادری کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ میرے لیڈر طاہر القادری جیسے نہیں ، علامہ صاحب اپنے کارکنوں کو دو بار دھوکہ دے چکے ہیں ۔ وزیر اعظم کی قیادت میں ملک کو بہتری کی طرف لے جا رہے ہیں‘صنعتوں کو مسلسل بجلی فراہم کی جا رہی ہے اور بہت جلد بجلی کی پیداوار 18ہزار میگا واٹ تک پہنچ جائے گی۔



کالم



تیسرے درویش کا قصہ


تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…