منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

وفاقی حکومت نے آزادکشمیرکے لئے تجوریو ں کے منہ کھول دیئے

datetime 26  جنوری‬‮  2016

وفاقی حکومت نے آزادکشمیرکے لئے تجوریو ں کے منہ کھول دیئے

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی حکومت نے ترقیاتی پروگرام کی مد میں آزادکشمیر حکومت کیلئے3 ارب30 کروڑ روپے کے فنڈز جاری کردیئے۔ مظفرآباد میں محکمہ مالیات کے ذرائع کے مطابق فنڈز کے اجراء کا فیصلہ وفاقی وزیر منصوبہ بندی،ترقی و اصلاحات احسن اقبال کی سربراہی میں وفاقی حکومت کی طرف سے قائم کی گئی ایک کمیٹی نے… Continue 23reading وفاقی حکومت نے آزادکشمیرکے لئے تجوریو ں کے منہ کھول دیئے

راحیل شریف توسیع نہ لینے والے چوتھے جنرل ہونگے

datetime 26  جنوری‬‮  2016

راحیل شریف توسیع نہ لینے والے چوتھے جنرل ہونگے

اسلام آباد (نیوزڈیسک)جنرل راحیل شریف پاکستانی فوج کے 15 ویں سربراہ ہیں مگر اس اعتبار سے وہ چوتھے جنرل ہوں گے جو تین سالہ مقررہ مدت پوری ہونے پر ریٹائر ہوجائیں گے۔ (ان سے پہلے ڈگلس گریسی، ٹکا خان ، اسلم بیگ اور جنرل وحید کاکڑ کی مثالیں موجود ہیں) جتنے بھی جنرلوں نے مارشل… Continue 23reading راحیل شریف توسیع نہ لینے والے چوتھے جنرل ہونگے

عمران فاروق کے قتل کی سازش کا علم نہیں تھا ،ملزم معظم علی

datetime 26  جنوری‬‮  2016

عمران فاروق کے قتل کی سازش کا علم نہیں تھا ،ملزم معظم علی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار ملزم ملزم معظم علی نے ایف آئی اے کائونٹر ٹیررازم ونگ کے پاس جسمانی ریمانڈ پر دوران تفتیش انکشاف کیا ہے کہ اسے ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل کی سازش کا ہرگز علم نہیں تھا۔ محسن علی پر ترس کھا کر 17لاکھ روپے ادھار دیئے اور ویزے… Continue 23reading عمران فاروق کے قتل کی سازش کا علم نہیں تھا ،ملزم معظم علی

موجودہ حکمران کر پشن اور لوٹ مار کے نئے طر یقوں کے’’ آئن سٹائن‘‘ہیں

datetime 26  جنوری‬‮  2016

موجودہ حکمران کر پشن اور لوٹ مار کے نئے طر یقوں کے’’ آئن سٹائن‘‘ہیں

لاہور(نیوزڈیسک)تحر یک انصاف پنجاب کے سابق آرگنائزر چوہدری محمدسرور نے موجودہ حکمرانوں کو کر پشن اورلوٹ مار کے نئے طر یقوں کا ’’ آئن سٹائن‘‘قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ (ن) لیگ کی پالیساں ’’اپنے ‘‘لیے ہیں انکو عوام سے کوئی سروکار نہیں ‘موجودہ حکمرانوں نے غر یبوں کا خون نچوڑنے کے سواکوئی کام نہیں… Continue 23reading موجودہ حکمران کر پشن اور لوٹ مار کے نئے طر یقوں کے’’ آئن سٹائن‘‘ہیں

پی ٹی آئی کے اکاؤنٹس اور فنڈز کا معاملہ،کیس چیف جسٹس اسلام ہائی کورٹ کو بھیج دیا گیا

datetime 26  جنوری‬‮  2016

پی ٹی آئی کے اکاؤنٹس اور فنڈز کا معاملہ،کیس چیف جسٹس اسلام ہائی کورٹ کو بھیج دیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کی جانب سے تحریک انصاف کے پارٹی اکاؤنٹس اور فنڈز کی تفصیلات طلب کرنے کے فیصلے کیخلاف دائر کیس میں بینچ کی تبدیلی پر معاملہ چیف جسٹس ہائی کورٹ محمد انور خان کانسی کو بھیج دیا ہے ۔ گزشتہ روز جسٹس نور الحق قریشی اور… Continue 23reading پی ٹی آئی کے اکاؤنٹس اور فنڈز کا معاملہ،کیس چیف جسٹس اسلام ہائی کورٹ کو بھیج دیا گیا

ملافضل اللہ کی ہلاکت: دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظرپنجاب میں تعلیمی ادارے بند

datetime 26  جنوری‬‮  2016

ملافضل اللہ کی ہلاکت: دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظرپنجاب میں تعلیمی ادارے بند

اسلام آباد، لاہور(نیو زڈیسک)پنجاب حکومت نے افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں کالعدم تحریک طالبان کے امیر ملا فضل اللہ کی مبینہ ہلاکت کے بعد دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر صوبے میں تعلیمی ادارے بند کر دیئے گئے ، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت پنجاب کے اہم مقامات پر سکیورٹی بھی بڑھا دی… Continue 23reading ملافضل اللہ کی ہلاکت: دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظرپنجاب میں تعلیمی ادارے بند

جنید جمشید کے والد انتقال کر گئے

datetime 26  جنوری‬‮  2016

جنید جمشید کے والد انتقال کر گئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) مذہبی سکالرجنیدجمشید کے والدانتقال کرگئے ۔جنیدجمشیدنے اپنے والد کی وفات کی تصدیق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پرکی ۔جنیدجمشید نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہاکہ ان کے والد وفات کرگئے ہیں اورعوام سے اپیل کی کہ ان کے والد کے لئے دعائے مغفر ت کریں ۔

سوات وگردو نواح میں 4.4 شدت کا زلزلہ

datetime 26  جنوری‬‮  2016

سوات وگردو نواح میں 4.4 شدت کا زلزلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سوات شہر اور گردو نواح میں4.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق ایک بار پھر سوات شہر اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کے بعد لوگوں میں سخت خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ اپنے گھروں اور دفاتر… Continue 23reading سوات وگردو نواح میں 4.4 شدت کا زلزلہ

بالائی علاقوں میں کل سے بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

datetime 26  جنوری‬‮  2016

بالائی علاقوں میں کل سے بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

راولپنڈی ،اسلام آباد،لاہور(نیوز ڈیسک) ملک کے میدانی علاقے بدستور شدید اور گہری دھند کی لپیٹ میں ہیں جبکہ پہاڑی مقامات پر کڑاکے کی سردی ہے۔ اسکردو میں پارہ منفی بارہ ڈگری پر جما ہوا ہے۔ بالائی علاقوں میں کل سے بارش کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے، جمعرات اور جمعہ کو میدانی علاقوں میں… Continue 23reading بالائی علاقوں میں کل سے بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان