بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

ہائی الرٹ،بڑی پابندی عائد

datetime 12  فروری‬‮  2016

ہائی الرٹ،بڑی پابندی عائد

کراچی (نیوزڈیسک)حکومت سندھ کے محکمہ داخلہ نے دفعہ 144کے تحت کراچی ڈویژن کے بعض حساس اور اہم مقامات کو ریڈ زون قراردیکروہاں 90روز کے لئے احتجاجی مظاہروں، ریلیوں اور 5 سے زائد افراد کے اجتماع پر پابندی عائد کردی ہے ۔جن مقامات پر اس پابندی کا اطلاق ہوگا ان میںسندھ گورنر ہاﺅس، وزیر اعلیٰ ہاﺅس،… Continue 23reading ہائی الرٹ،بڑی پابندی عائد

تمام دباﺅ مسترد،70 اہلکاروںکو معطل کر دیا گیا

datetime 12  فروری‬‮  2016

تمام دباﺅ مسترد،70 اہلکاروںکو معطل کر دیا گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیر داخلہ کے حکم پر غیر مجاز اور سابقہ افسران کی گھریلو ڈیوٹیوں پر تعینات پولیس اور ایف سی کے270اہلکاروں کو واپس بلا لیا گیا۔جمعرات کوترجمان وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق واپس رپورٹ نہ کرنے والے70 کو معطل کر دیا گیا معطلی کے ساتھ ساتھ ان 70 اہلکاروں کوایک… Continue 23reading تمام دباﺅ مسترد،70 اہلکاروںکو معطل کر دیا گیا

خیبرپختونخواحکومت کو کامیابی مل گئی

datetime 12  فروری‬‮  2016

خیبرپختونخواحکومت کو کامیابی مل گئی

پشاور(نیوزڈیسک)خیبرپختونخواحکومت اور محکمہ صحت کے ہڑتالی ملازمین کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے، ملازمین نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا۔خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ پرویز خٹک کی زیر صدارت ہسپتالوں کے ہڑتالی ملازمین اور محکمہ صحت کے حکام کے درمیان ہونے والے مذاکرات کامیاب ہو گئے اور ملازمین نے تین دنوں سے جاری ہڑتال ختم کرنے کا… Continue 23reading خیبرپختونخواحکومت کو کامیابی مل گئی

ایک اوراہم شخصیت تحریک انصاف میں شامل،عمران خان نے آزادکشمیر بارے بڑا مطالبہ کردیا

datetime 12  فروری‬‮  2016

ایک اوراہم شخصیت تحریک انصاف میں شامل،عمران خان نے آزادکشمیر بارے بڑا مطالبہ کردیا

لاہور/وزیر آباد (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے آزاد کشمیر میں ہونے والے انتخابات فوج کی نگرانی میں کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ (ن) لیگ کو ایمانداری سے الیکشن لڑنا نہیں آتا اور ہمارا سارا وقت ان کی دھاندلی روکنے میں لگ جاتا ہے ،کارکن انٹرا پارٹی انتخابات کی بھرپور… Continue 23reading ایک اوراہم شخصیت تحریک انصاف میں شامل،عمران خان نے آزادکشمیر بارے بڑا مطالبہ کردیا

دنیا بھر میں اسلام کا پھیلاﺅ،پاکستان کے ایسے کردار کا انکشاف کہ آپ کا سر بھی فخر سے بلند ہوجائیگا

datetime 12  فروری‬‮  2016

دنیا بھر میں اسلام کا پھیلاﺅ،پاکستان کے ایسے کردار کا انکشاف کہ آپ کا سر بھی فخر سے بلند ہوجائیگا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)کینیڈا،امریکہ اور یورپ کے مسلمان آن لائن قرآن پاک کی تعلیم حاصل کرنے لگے۔ وہ اسی طر ح قرآن پاک پڑھ رہے ہیں جس طرح پاکستان میں پڑھایاجاتا ہے۔محمد حسن جس کی عمر ستائیس برس ہے۔اس نے ایک سیمینارمیں بتایا کہ وہ اپنی راتیںکمپیوٹرکے ساتھ گزارتا ہے اور امریکہ،کینیڈاور یورپ کے مسلمانوںکو اسی طرز… Continue 23reading دنیا بھر میں اسلام کا پھیلاﺅ،پاکستان کے ایسے کردار کا انکشاف کہ آپ کا سر بھی فخر سے بلند ہوجائیگا

آئی ایس آئی نے جیش محمد‘ لشکرطیبہ کو تربیت دی تھی، پرویز مشرف

datetime 12  فروری‬‮  2016

آئی ایس آئی نے جیش محمد‘ لشکرطیبہ کو تربیت دی تھی، پرویز مشرف

لاہور (نیوز ڈیسک)جنگ رپورٹر خالد محمود خالد کے مطابق پاکستان کے سابق صدر اور ریٹائرڈ آرمی چیف جنرل پرویز مشرف نے کہا ہے کہ پاکستان کی آئی ایس آئی نے جیش محمد اور لشکر طیبہ کے لوگوں کو تربیت دی تھی۔ایک بھارتی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے جنرل مشرف نے کہا کہ حافظ محمد… Continue 23reading آئی ایس آئی نے جیش محمد‘ لشکرطیبہ کو تربیت دی تھی، پرویز مشرف

ایگزیکٹ کو لینے کے دینے پڑ گئے، کیس میں نئے ٹھوس ثبوت سامنے آگئے

datetime 12  فروری‬‮  2016

ایگزیکٹ کو لینے کے دینے پڑ گئے، کیس میں نئے ٹھوس ثبوت سامنے آگئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ایگزیکٹ اسکینڈل کی تحقیقات کے دوران جعلی ڈگریاں فراہم کرنے والی 300سے زائد یونیورسٹیوں کی ہائیرایجوکیشن کمیشن سمیت کسی برطانوی و غیر ملکی ادارے نے تصدیق نہیں کی۔ ثابت ہوتا ہے کہ غیر ملکی ڈگریوں کا جھانسا دے کر سادہ لوح لوگوں کولوٹا اور بلیک… Continue 23reading ایگزیکٹ کو لینے کے دینے پڑ گئے، کیس میں نئے ٹھوس ثبوت سامنے آگئے

اسلام آباد میں لڑکیوں سے دوستی کے بہانے نوجوانوں کو اغوا کرنے والی ماں بیٹی

datetime 11  فروری‬‮  2016

اسلام آباد میں لڑکیوں سے دوستی کے بہانے نوجوانوں کو اغوا کرنے والی ماں بیٹی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پہلے گاڑی میں سواری، پھر دوستی یاری، پھر ملاقات کی باری اور آخر میں ہوشیاری۔اسلام آباد میں لڑکیوں سے دوستی کے بہانے نوجوانوں کو اِغوا کرنے والا دس رکنی گروہ گرفتار کرلیا گیا ہے۔کار میں لفٹ کے بہانے دوستی کا جھانسہ دے کر نوجوانوں کو اغوا کرنے والی دوشیزا ئیں اپنے گینگ… Continue 23reading اسلام آباد میں لڑکیوں سے دوستی کے بہانے نوجوانوں کو اغوا کرنے والی ماں بیٹی

ایک چارجر کی قیمت دونوں آنکھیں ،پشاور میں دل دہلا دینے والا واقعہ

datetime 11  فروری‬‮  2016

ایک چارجر کی قیمت دونوں آنکھیں ،پشاور میں دل دہلا دینے والا واقعہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا کے ضلع بونیر میں موبائل چارجر واپس مانگنے پر رشتہ داروں نے مبینہ طور پر نوجوان کی آنکھیں نوچ ڈالیں۔ایک اخبار کے مطابق بونیر کے علاقے کلپانی کے رہائشی اختر شاہ کچھ عرصہ قبل ملائیشیا سے چھٹیوں پر گھر آئے تھے۔ملائشیا سے آنے کے کچھ دن بعد اختر شاہ مبینہ… Continue 23reading ایک چارجر کی قیمت دونوں آنکھیں ،پشاور میں دل دہلا دینے والا واقعہ