جمعہ‬‮ ، 07 مارچ‬‮ 2025 

الزامات میں سچائی ہو تو ۔۔۔۔ ! خورشید شاہ کا وزیراعظم پر طنز

datetime 4  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہاہے کہ وزیراعظم نواز شریف کو صبر کادامن نہیں چھوڑنا چاہیے الزامات میں سچائی ہو تو جذبا ت بھڑک اٹھتے ہیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم پر الزامات اپوزیشن یا ہم نے نہیں لگائے بلکہ یہ انکشافات پانامہ لیکس میں کیے گئے ہیں یہ اپوزیشن کی طرف سے نہیں ہے ، یہ الزامات مستند ہیں یہ وہ سیکنڈل ہے جس کی وجہ سے دو ملکوں کے وزیر اعظم مستعفی ہوگئے ہیں جبکہ ایک دباؤ میں ہے اگر پانامہ لیکس مستند نہ ہوتے تو وزیر اعظم مستعفی نہ ہوتے عوام کا فیصلہ ہے کیا فیصلہ کرتے ہیں الزامات پی پی پر لگتے رہے سوئزرلینڈ کی عدالتوں کو بھگتے رہے ٹیپو ں پر بات آگئی کہ سزا دے دو نہیں چھوڑنا ہے ہم نے صرف یہ کہاتھا کہ کینگرو کورٹس ہیں تو جذبات اٹھ کھڑے ہوئے تھے پانامہ لیکس کی بات اپوزیشن نے نہیں اٹھائی یہ وہ سیکنڈل ہے جس پر دو ممالک کے وزراعظم نے استعفیٰ دے دیا ہے تیسر ا اندر پریشر ہے اگر یہ فہرست غلط ہوتی تو د و پرائم منسٹرز مستعفی کیوں ہوتے وضاحت کرنا چاہتا ہوں کہ 250بندوں میں صرف میاں نواز شریف کا نام لیا جارہا ہے نواز شریف کی فیملی کانام اس لیے آیا ہے کہ وہ ملک کے وزیر اعظم ہیں250کوتو کوئی نہیں جانتا لیکن اگر ان 250میں سے کوئی بھی ہو نہیں چھوڑیں گے



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…