پولیس نے چترال آنے والے غیر ملکی کو گرفتار کر لیا، وجہ ایسی کے جان کر ہنس پڑیں گے
چترال (نیوزڈیسک)چترال میں پولیس نے شادی کی خواہش لیے چترال آنے والے غیر ملکی کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق گرفتار ہونے والے غیر ملکی شخص کا تعلق روس سے ہے جو خود کو ماسکو کا رہائش پذیر بتاتا ہے۔چترال کے ایس پی انویسٹی گیشن شیر احمد نے اس حوالے سے بتایا کہ مذکورہ غیر… Continue 23reading پولیس نے چترال آنے والے غیر ملکی کو گرفتار کر لیا، وجہ ایسی کے جان کر ہنس پڑیں گے