اتوار‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2026 

چھٹی کے باوجود سکول کھولنا سکول مالکان کو بھاری پڑ گیا

datetime 21  مئی‬‮  2016 |

کراچی(این این آئی) کراچی میں چھٹی کے باوجود کھلنے والے 46نجی اسکولوں کی رجسٹریشن معطل کردی گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے گرمی کی شدت کے باعث اسکولوں کی چھٹیوں کا اعلان قبل از وقت کردیا تھا ،جس پر نجی اسکولوں نے عمل کرنے سے انکار کردیا تھا ۔ہفتہ کو سندھ حکومت کی چھاپہ مار ٹیموں نے مختلف اسکولوں پر چھاپے مارے اور چھٹی کے باوجود کھلنے والے 46نجی اسکولوں کی رجسٹریشن معطل کردی گئی ہے ۔اسکولوں کی معطلی کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے ۔چھاپہ مار ٹیموں کی رپورٹ کی روشنی میں اسکولوں کی رجسٹریشن معطل کی گئی ہے ۔اسکولوں کو رجسٹریشن معطلی کے لیٹرز جاری کردیئے گئے ہیں ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…