سوئس اکاؤنٹس ،پاکستان بھارت سے بھی آگے نکل گیا،حیرت انگیز انکشافات
کراچی(این این آئی)پاکستان، سوئس بینکوں میں رقوم رکھنے کے حوالے سے بھارت سے سبقت لے گیاہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ تین برسوں میں پہلی بار سوئس بینکوں میں بھارتی شہریوں کے مقابلے میں پاکستانیوں کی رقوم تجاوز کر گئی ہیں جو تقریبا ایک کھر ب62ارب روپے(ایک ارب51کروڑ 3لاکھ سوئس فرانک)سے زائد بنتی ہے۔یوں حالیہ سالوں… Continue 23reading سوئس اکاؤنٹس ،پاکستان بھارت سے بھی آگے نکل گیا،حیرت انگیز انکشافات