کراچی (آئی این پی) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کا استعفیٰ گورنر سندھ نے منظور کر لیا اور سندھ کابینہ تحلیل کر دی گئی۔ سندھ حکومت کے 18 وزراء ، 5 مشیر ، 22 معاونین اور 13 کوآرڈینیٹر وزیر اعلیٰ سندھ کے ساتھ رخصت ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق بدھ کو وزیر اعلیٰ سندھ کا استعفیٰ گورنر سندھ نے منظور کر لیا اور سندھ کابینہ تحلیل کر دی گئی۔ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے تحلیل ہونے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ سندھ اسمبلی کے 18 وزراء ، 5 مشیر ، 22 معاونین اور 13 کوآرڈینیٹر وزیر اعلیٰ سندھ کے ساتھ رخصت ہو گئے۔ نئی کابینہ میں 12 وزیر ، 3 مشیر اور 3 معاونین خصوصی شامل ہونگے۔ نئی کابینہ نثار کھوڑو ، منظور وسان ، مخدوم جمیل ، جام مہتات ، گیان چند ، مکیش چاولہ اور ہزار بجارائی کو بھی وزارتیں ملیں گی۔
بڑے پیما نےپر اکھاڑ پچھا ڑ 18 وزراء ، 5 مشیر ، 22 معاونین رخصت وجہ کیا بنی ۔۔۔؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)
-
ایرانی ریال کی پاکستان میں تازہ ترین قیمت
-
سکولوں کے اوقات میں 1 گھنٹے کی کمی کا اعلان
-
وہ اینڈرائیڈ فونز جن میں 9 ستمبر سے واٹس ایپ کو استعمال نہیں کیا جاسکے گا
-
بیرون ملک جانے والوں کے لیے بڑی پابندی، سفر سے پہلے یہ کام لازمی ہوگیا
-
وہ عام پھل جسے کھانا عادت بناکر بلڈ پریشر جیسے مرض سے بچنا ممکن ہے
-
عوام پر مزید بوجھ، ملک بھر میں بجلی نیٹ ورک استعمال کرنے کی یکساں قیمت لاگو
-
لاہور میں فلیٹ سے بدبو آنے پر پڑوسیوں کی پولیس کو کال، ٹک ٹاکر اور بیوٹیشن ارشمہ کی لاش برآمد
-
دبئی جانے والے پاکستانیوں سمیت غیرملکی کارکن ہوشیار، نیا قانون سامنے آگیا
-
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
-
نیٹ میٹرنگ صارفین کے لیے اہم خبر، حکومت نے بڑی سہولت متعارف کرا دی
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
سرفراز احمد کو کوچنگ سے کیوں ہٹایا گیا؟ تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگئے
-
بڑی کے ہاتھوں چھوٹی بہن کا قتل، ملزمہ کو ورثا نے معاف کردیا



















































