اب بس۔۔۔! اعتزاز احسن کے صبر کا پیمانہ لبریز،بڑا اعلان کردیا
اسلام آباد(این این آئی)سینیٹ میں قائد حزب اختلاف بیرسٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ پاناما لیکس کی تحقیقات کے حوالے سے حکومتی موقف میں لچک تک مذاکرات نہیں ہوسکتے۔ بدھ کوپارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کے باہر اپوزیشن رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے بات کرتے ہوئے بیرسٹر اعتزاز احسن نے کہا کہ اسپیکر قومی اسمبلی… Continue 23reading اب بس۔۔۔! اعتزاز احسن کے صبر کا پیمانہ لبریز،بڑا اعلان کردیا