بدین (آن لائن)بدین پولیس کاسٹی سینٹرمیں قائم فوٹو اسٹیٹ کی دوکان پرچھاپہ،بلاول بھٹوانکم سپورٹ پروگرام کے نام پربڑی تعداد میں جعلی فارم برآمدتفصیلات کے مطابق بدین پولیس نے سٹی سینٹرمیں قائم جبار خاصخیلی کے فوٹوکاپی دوکان پرچھاپہ مارکربلاول بھٹوانکم سپورٹ پروگرام کے نام سے 300روپے میں فروخت کئے جانے والے جعلی فارم بڑی تعداد میں برآمدکرکے دوکان مالک جبارخاصخیلی اورشفن خاصخیلی کوگرفتارکرکے دوکان سیل کرتے ہوئے معاملہ کی تحقیقات شروع کردی
بلاول کے نام پرکی جانے والی بڑی جعلی سازی بے نقاب ،انتہائی سنسنی خیزانکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
فیول سبسڈی ختم، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
فورنگ میں ایک رات
-
موبائل صارفین کیلئے خوشخبری! سمارٹ فونز پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم
-
ورلڈ کپ کی پیش گوئیوں میں سو فیصد ریکارڈ، ماہر نے نئی چیمپئن ٹیم چُن لی
-
فیفا ورلڈ کپ 2026 میں نئی تاریخ رقم، 68 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
بھارتی نوجوان بلے بازکی ون ڈے میں تیز ترین نصف سنچری
-
وزیراعظم نے سرکاری تعطیلات کی منظوری دیدی
-
موسمی پیش گوئی، آئندہ 24 گھنٹے
-
اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور میں زلزلے کے شدید جھٹکے
-
قصور میں 2 کروڑ روپے مالیت کی مبینہ ڈکیتی کا ڈراپ سین، مدعی ہی ملزم نکلا
-
خیبر: باڑہ میں گھریلو تشدد کا نشانہ بننے والی غیرملکی فرانسیسی خاتون 4 بچوں سمیت بازیاب
-
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
فیفا ورلڈکپ 2034 کیلیے پاکستان کا 4 لاکھ تربیت یافتہ کارکن بیرونِ ملک بھیجنے کا منصوبہ



















































