بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

عام انتخابات نگران حکومت نے کرائے،پرویزرشید

datetime 8  جون‬‮  2015

عام انتخابات نگران حکومت نے کرائے،پرویزرشید

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعا ت و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہاہے کہ عمرا ن خان صاحب 2013کے الیکشن نگران حکومت نے کرائے پاکستان مسلم لیگ (ن)نہیں ایک بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر پرویزرشید نے کہاکہ عمرا ن خان صاحب 2013کے الیکشن نگران حکومت نے کرائے پاکستان مسلم لیگ (ن)نہیں خیبر پختون… Continue 23reading عام انتخابات نگران حکومت نے کرائے،پرویزرشید

پی اے ایف ائیربیس پرحملوں میں ملوث ملزمان گرفتار

datetime 8  جون‬‮  2015

پی اے ایف ائیربیس پرحملوں میں ملوث ملزمان گرفتار

کوئٹہ(نیوزڈیسک)صوبائی وزیرداخلہ میرسرفرازاحمدبگٹی نے کہاہے کہ کوئٹہ پولیس نے خالد اورپی اے ایف ائیربیس پرحملوں میں ملوث ملزم سمیت ٹارگٹ کلنگ،قتل اقدام قتل کے 3ملزمان کواسلحہ ایمونیشن سمیت گرفتارکرلیاملزمان کی گرفتاری کےلئے 15لاکھ روپے انعام اور9مقدمات میںاشتہاری ملزم بھی شامل ہے کوئٹہ پولیس شہرمیںجاری ٹارگٹ کلنگ اوردیگردہشت گردی کی وارداتوں میںملوث ملزمان کی گرفتاری کویقینی… Continue 23reading پی اے ایف ائیربیس پرحملوں میں ملوث ملزمان گرفتار

ہم اپنی قوم کے خادم ہیں، پاک فوج آج بھی ان کی خدمت میں مصروف

datetime 8  جون‬‮  2015

ہم اپنی قوم کے خادم ہیں، پاک فوج آج بھی ان کی خدمت میں مصروف

راولپنڈی(نیوزڈیسک) ہم اپنی قوم کے خادم ہیں، پاک فوج آج بھی ان کی خدمت میں مصروف جن کو سب بھلا بیٹھے ہیں،کچھ عرصہ پہلے آئے دن تھر میں ہلاکتوں کی خبریں آرہی تھیں پھر آہستہ آہستہ ان خبروں کا سلسلہ تھم گیا اور سب بھلا بیٹھے کہ تھر کے رہنے والوں پر کیا گزر رہی… Continue 23reading ہم اپنی قوم کے خادم ہیں، پاک فوج آج بھی ان کی خدمت میں مصروف

نریندی مودی کا 1971 کے واقعات پر تبصرہ ،آصف علی زرداری کے صبر کا پیمانہ لبریز

datetime 8  جون‬‮  2015

نریندی مودی کا 1971 کے واقعات پر تبصرہ ،آصف علی زرداری کے صبر کا پیمانہ لبریز

لاہور(نیوزڈیسک)نریندی مودی کا 1971 کے واقعات پر تبصرہ ،آصف علی زرداری کے صبر کا پیمانہ لبریز- سابق صدراور پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین آصف زرداری نے کہاہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا 1971 کے واقعات پر پاکستان پر دہشت گردی کی پشت پناہی کا الزام افسوسناک ہے۔ آصف زرداری نے کہا کہ پاکستان اور بھارت… Continue 23reading نریندی مودی کا 1971 کے واقعات پر تبصرہ ،آصف علی زرداری کے صبر کا پیمانہ لبریز

بجٹ،پارلیمانی رہنماوں کی تقاریربراہ راست نشرکی جائیں،اپوزیشن

datetime 8  جون‬‮  2015

بجٹ،پارلیمانی رہنماوں کی تقاریربراہ راست نشرکی جائیں،اپوزیشن

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اپوزیشن جماعتوں نے قومی اسمبلی کے اجلاس سے واک آوٹ کرتے ہوئےحکومت سے تمام پارلیمانی رہنماوں کی بجٹ تقاریر کو براہ راست نشر کرنے اور اس حوالے سے پالیسی بنانے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ایازصادق کی سربراہی میں شروع ہوا جس میں بجٹ پر بحث کے لیے معمول… Continue 23reading بجٹ،پارلیمانی رہنماوں کی تقاریربراہ راست نشرکی جائیں،اپوزیشن

وزیراعظم اہم غیرملکی دورے پر،وزراءبھی ہمراہ

datetime 8  جون‬‮  2015

وزیراعظم اہم غیرملکی دورے پر،وزراءبھی ہمراہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف (آج) منگل کو تاجکستان کے دو روزہ دورے ہر روانہ ہوں گے جہاں وہ دارالحکومت دو شنبے میں منعقد ہونے والی ایک عالمی کانفرنس واٹر فار لائف میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق، وزیر اعظم نواز شریف (آج) منگل سے اپنے تاجک ہم… Continue 23reading وزیراعظم اہم غیرملکی دورے پر،وزراءبھی ہمراہ

سندھ ہائی کورٹ،آئی جی سندھ پولیس کو معافی نہ مل سکی

datetime 8  جون‬‮  2015

سندھ ہائی کورٹ،آئی جی سندھ پولیس کو معافی نہ مل سکی

کراچی(نیوزڈیسک)آئی جی سندھ پولیس غلام حیدرجمالی کو توہین عدالت کیس میں معافی نہ مل سکی ۔سندھ ہائی کورٹ نے عدالتی گھیراو پر توہین عدالت کے معاملے کی سماعت 12 جون تک ملتوی کردی۔جسٹس سجاد علی شاہ نے آخری مہلت دیتے ہوئے کہا کہ آئی جی سندھ وردی والے افسر ہیں ان سے غلطی کیسے ہوگئی… Continue 23reading سندھ ہائی کورٹ،آئی جی سندھ پولیس کو معافی نہ مل سکی

اقوام متحدہ ،پاکستان کامیاب, بھارت اور اسرائیل منہ دیکھتے رہ گئے

datetime 8  جون‬‮  2015

اقوام متحدہ ،پاکستان کامیاب, بھارت اور اسرائیل منہ دیکھتے رہ گئے

کراچی(نیوزڈیسک)اقوام متحدہ نے پاکستان کی درخواست پر 2 افریقی این جی اوز کی مشاورتی حیثیت ختم کردی، دونوں این جی اوز کے پلیٹ فارم سے پاکستان مخالف پروپیگنڈا کیا جاتا تھا۔ بھارت اور اسرائیل نے ان این جی اوز کی مشاورتی حیثیت ختم کرنے کی بھرپور مخالفت کی، مگر انہیں منہ کی کھانی پڑی۔ چین،… Continue 23reading اقوام متحدہ ،پاکستان کامیاب, بھارت اور اسرائیل منہ دیکھتے رہ گئے

گلگت بلتستان انتخابات ، ابتدائی نتائج آناشروع ہوگئے

datetime 8  جون‬‮  2015

گلگت بلتستان انتخابات ، ابتدائی نتائج آناشروع ہوگئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کیلئے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا ہے اور گنتی کامرحلہ جاری ہے ، غیر سرکاری ابتدائی نتائج کے مطابق سکردوکے حلقہ 11کمنگوگونڈ میں میموش پولنگ سٹیشن سے ن لیگ کے اقبال حسن 280ووٹ لے کر آگے اور تحریک انصاف کے امجد زیدی249ووٹوں کیساتھ دوسرے نمبر… Continue 23reading گلگت بلتستان انتخابات ، ابتدائی نتائج آناشروع ہوگئے