مودی کا بیان بھارت کے منفی کر دار کی عکاسی کرتا ہے، پاکستان
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان نے بنگلہ دیش میں بھارتی وزیر اعظم نریندرمودی کے بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی حکمرانوں کے منفی بیانات سے یہ بات ثابت ہوگئی ہے کہ بھارت نے پاکستان کو آج تک دل سے تسلیم نہیں کیا ،عالمی برادری مشرقی پاکستان میں بھارتی مداخلت کا نوٹس… Continue 23reading مودی کا بیان بھارت کے منفی کر دار کی عکاسی کرتا ہے، پاکستان