پاک چین اقتصادری راہداری سے خوشحالی آئے گی، نوازشریف
لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ پاک چین اقتصادری راہداری منصوبے سے اقتصادی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا اور ملک میں خوشحالی آئے گی۔سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق لاہور میں علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر جدید سیکیورٹی سسٹم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ ایسے مںصوبوں سے عوام… Continue 23reading پاک چین اقتصادری راہداری سے خوشحالی آئے گی، نوازشریف







































