بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

ہم اپنی قوم کے خادم ہیں، پاک فوج آج بھی ان کی خدمت میں مصروف

datetime 8  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(نیوزڈیسک) ہم اپنی قوم کے خادم ہیں، پاک فوج آج بھی ان کی خدمت میں مصروف جن کو سب بھلا بیٹھے ہیں،کچھ عرصہ پہلے آئے دن تھر میں ہلاکتوں کی خبریں آرہی تھیں پھر آہستہ آہستہ ان خبروں کا سلسلہ تھم گیا اور سب بھلا بیٹھے کہ تھر کے رہنے والوں پر کیا گزر رہی ہے لیکن سلام ہے پاک فوج پر جو آج بھی تھر کے عوام کی فلاح و بہبود کے لئے سرگرم عمل ہے ،پاک فوج کی جانب سے تھر متاثرین کیلئے میڈیکل اورامدادی کیمپ قائم کیا گیا، پانچ ہزارمتاثرہ خاندانوں کا میڈیکل چیک اپ اور اکیاون ٹن راشن تقسیم کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کی جانب سے ضلع تھرپارکر کی دوتحصیلوں نگر پارکر اورچھاچھرومیں کیمپ قائم کیے گئے،امدادی اور میڈیکل کیمپ میں پاک فوج کے پیرا میڈیکل اسٹاف نے مفت دوائیاں اور راشن تقسیم کیا،متاثرین کا میڈیکل چیک اپ اورکھانے پینے کی سہولیات کے ساتھ ساتھ پاک فوج انتظامیہ کی مدد میں پیش پیش رہی ، صحرائے تھرمیلوں کے فاصلوں پرمتاثرین میں کم و بیش پانچ ہزارمتاثرہ خاندانوں کو اکیاون ٹن راشن کی فراہمی یقینی بنائی گئی۔جس کیلئے پاک فوج کی جانب سے ہیلی کاپٹرزسمیت ہرقسم کے وسائل استعمال کئے گئے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…