منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

نئے گورنر سندھ کے لئے خواجہ قطب الدین کے نام پر اتفاق

datetime 7  جون‬‮  2015

نئے گورنر سندھ کے لئے خواجہ قطب الدین کے نام پر اتفاق

اسلام آباد(سپیشل رپورٹ)سندھ میں نئے گورنر کی تقرری کے لیے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت کو گرین سگنل مل گیا ہے ۔ وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے نئے گورنر سندھ کے لیے اپنی پارٹی کے دیگر رہنماوں سے مشاورت مکمل کر لی ہے ۔ انتہائی باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ… Continue 23reading نئے گورنر سندھ کے لئے خواجہ قطب الدین کے نام پر اتفاق

جنرل کیانی نے سویلین سیٹ اپ کی مدد سے الیکشن میں دھاندلی کرائی، شہباز شریف اتھارٹی منوانےکیلئے طاقت استعمال ،نواز شریف دوسروں کو سنتے ہیں، چوہدری شجاعت

datetime 7  جون‬‮  2015

جنرل کیانی نے سویلین سیٹ اپ کی مدد سے الیکشن میں دھاندلی کرائی، شہباز شریف اتھارٹی منوانےکیلئے طاقت استعمال ،نواز شریف دوسروں کو سنتے ہیں، چوہدری شجاعت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چوہدری شجاعت حسین کہتے ہیں کہ جنرل کیانی ذاتی طور پر 2013کے عام انتخابات میں ہونے والی دھاندلی میں ملوث تھے اور وہی نواز شریف کو اقتدار میں لے کر آئے۔ملک کے سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین نے ان خیالات کا اظہار ایک انگریزی روزنامے کوخصوصی انٹرویو میں اس سوال کے جواب میں… Continue 23reading جنرل کیانی نے سویلین سیٹ اپ کی مدد سے الیکشن میں دھاندلی کرائی، شہباز شریف اتھارٹی منوانےکیلئے طاقت استعمال ،نواز شریف دوسروں کو سنتے ہیں، چوہدری شجاعت

پروفیسر شکیل اوج اور پروفیسر وحیدالرحمان کے قتل میں ایک ہی طرح کا اسلحہ استعمال ہونیکا انکشاف

datetime 7  جون‬‮  2015

پروفیسر شکیل اوج اور پروفیسر وحیدالرحمان کے قتل میں ایک ہی طرح کا اسلحہ استعمال ہونیکا انکشاف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بننے والے پروفیسر شکیل اوج اور پروفیسر وحیدالرحمان کے قتل میں ایک ہی طرح کا اسلحہ استعمال ہوا ہے۔ اس بات کا انکشاف وحید الرحمان کے قتل میں ہونے والے اسلحے کی فارنزک رپورٹ میں سامنے آیا جس کے بعد تفتیشی اداروں نے پروفیسر شکیل اوج کے… Continue 23reading پروفیسر شکیل اوج اور پروفیسر وحیدالرحمان کے قتل میں ایک ہی طرح کا اسلحہ استعمال ہونیکا انکشاف

وزیر داخلہ کا احتجاج وخطوط بھی کام نہ آئے، نیکٹا کے بجٹ میں صرف 80 لاکھ کا اضافہ

datetime 7  جون‬‮  2015

وزیر داخلہ کا احتجاج وخطوط بھی کام نہ آئے، نیکٹا کے بجٹ میں صرف 80 لاکھ کا اضافہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا احتجاج اور درجن کے قریب خطوط اور سمریاں بھی کام نہ آئیں اور وفاقی حکومت نے انسداد دہشت گردی کے قومی ادارے نیکٹا کے بجٹ میں صرف 80 لاکھ روپے کا اضافہ کیا ہے۔ وزارت داخلہ نے نیکٹا کو فعال بنانے کے لئے دس… Continue 23reading وزیر داخلہ کا احتجاج وخطوط بھی کام نہ آئے، نیکٹا کے بجٹ میں صرف 80 لاکھ کا اضافہ

جے ایف 17تھنڈر ز پیرس ائیر شو میں شرکت کیلئے روانہ

datetime 7  جون‬‮  2015

جے ایف 17تھنڈر ز پیرس ائیر شو میں شرکت کیلئے روانہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاک فضائیہ کے تین جے ایف 17تھنڈر طیاروں ، پائلٹس اور تکنیکی معاونین پر مشتمل ایک دستہ آج پی اے ایف کے ایک آپریشنل ائیر بیس سے پیرس ائیر شو میں شرکت کیلئے روانہ ہوگیا۔51واں ائیر شو فرنچ ائیر و سپیس انڈسٹریز ایسوسی ایشن کے تعاون سے 15 سے 21 جون2015 تک… Continue 23reading جے ایف 17تھنڈر ز پیرس ائیر شو میں شرکت کیلئے روانہ

شہباز شریف کا راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس کا دورہ

datetime 7  جون‬‮  2015

شہباز شریف کا راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس کا دورہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیر اعلی شہباز شریف نے نے راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس روٹ کا دورہ کیا ۔ ٹکٹ خرید کر صدر سے فیض آباد سٹیشن تک بس میں عام مسافروں کے ساتھ سفر بھی کیا ، کہتے ہیں آج سے یہ راولپنڈی اسلام آباد میٹرو نہیں بلکہ پاکستان میٹرو ہے ۔ وزیر اعلی… Continue 23reading شہباز شریف کا راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس کا دورہ

حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس میں گرمی کی شدت سے 13 زا ئر ین جا ں بحق

datetime 7  جون‬‮  2015

حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس میں گرمی کی شدت سے 13 زا ئر ین جا ں بحق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سہیون شریف حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس میں گرمی کی شدت سے ایک اور عقیدت مند زندگی کی بازی ہا گیا ۔ متعدد افراد کی حالات غیر ہو گئی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ گرمی اور لو لگنے سے جاں بحق ہونے والے زائرین کی تعداد 13 ہو گئی ۔ میڈیا… Continue 23reading حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس میں گرمی کی شدت سے 13 زا ئر ین جا ں بحق

پشاور ، مدرسے پر خودکش حملے میں ملوث دہشت گرد گرفتار

datetime 7  جون‬‮  2015

پشاور ، مدرسے پر خودکش حملے میں ملوث دہشت گرد گرفتار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) محکمہ انسداد دہشت گردی پشاور ڈویژن نے خفیہ اطلاعات پر ایک گھر میں کارروائی کرتے ہوئے 2013 میں مدرسے پر خودکش حملے میں ملوث مطلوب مبینہ دہشت گرد فضل محمد کو گرفتار کر لیا ہے ملزم کا تعلق کالعدم تنظیم تحریک طالبان سے ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اتوار کی صبح… Continue 23reading پشاور ، مدرسے پر خودکش حملے میں ملوث دہشت گرد گرفتار

گلگت بلتستان انتخابات کل ہونگے:24نشستوں پر267امیدوارمدمقابل

datetime 7  جون‬‮  2015

گلگت بلتستان انتخابات کل ہونگے:24نشستوں پر267امیدوارمدمقابل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کل ہونگے۔ 24 نشستوں کیلئے 267 امیدوار میدان میں ہیں۔گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کی 24 نشستوں کیلئے 7 اضلاع کے عوام اپنا حق رائے دہی استعمال کرینگے۔ نئی مردم شماری اور نادرا ریکارڈ کے مطابق رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 6 لاکھ 18 ہزار 364 ہے،… Continue 23reading گلگت بلتستان انتخابات کل ہونگے:24نشستوں پر267امیدوارمدمقابل