منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

ہری پور میں مسافر کوچ الٹنے سے 25 افراد زخمی، 5 کی حالت تشویشناک

datetime 7  جون‬‮  2015

ہری پور میں مسافر کوچ الٹنے سے 25 افراد زخمی، 5 کی حالت تشویشناک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پشاور سے ایبٹ آباد جانے والی مسافر کوچ کو حادثے کے نتیجے میں 25 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلا ت کے مطابق پشاور سے ایبٹ آباد جانے والی مسافر کوچ ہری پور میں پنیاں کے قریب الٹ گئی جس کے نتیجے میں 25 افراد زخمی ہو گئے۔ امدادی ٹیموں کے اہلکاروں نے زخمیوں… Continue 23reading ہری پور میں مسافر کوچ الٹنے سے 25 افراد زخمی، 5 کی حالت تشویشناک

مستونگ سیکورٹی فورسز کا سرچ آپریشن، تین دہشت گرد ہلاک

datetime 7  جون‬‮  2015

مستونگ سیکورٹی فورسز کا سرچ آپریشن، تین دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ (نیوزڈیسک)سیکورٹی فورسز نے مستونگ سے پینتالیس کلومیٹر دور جوہان کے پہاڑوں میں سرچ آپریشن کیا۔ اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں تین دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ سیکورٹی فورسز کو ہیلی کاپٹرز کی مدد بھی حاصل تھی۔ آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے، تین گاڑیاں، موٹرسائیکلیں اور گولہ بارود بھی تباہ کر… Continue 23reading مستونگ سیکورٹی فورسز کا سرچ آپریشن، تین دہشت گرد ہلاک

کراچی :جمالی گوٹھ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے باپ بیٹا جاں بحق

datetime 7  جون‬‮  2015

کراچی :جمالی گوٹھ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے باپ بیٹا جاں بحق

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں باپ اور بیٹا سمیت چار افراد جاں بحق جبکہ چار زخمی ہو گئے ، ڈاکس کے علاقے میں پولیس سے مقابلے میں گینگ وار کے دو دہشت گرد مارے گئے۔ شہر قائد کے علاقے سپر ہائی وے کے قریب جمالی گوٹھ میں مسلح ملزمان نے… Continue 23reading کراچی :جمالی گوٹھ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے باپ بیٹا جاں بحق

راولپنڈی پولیس فائرنگ سے دو بھائی جاں بحق، وزیر اعلی کا نوٹس

datetime 7  جون‬‮  2015

راولپنڈی پولیس فائرنگ سے دو بھائی جاں بحق، وزیر اعلی کا نوٹس

راولپنڈی (نیوزڈیسک)سیٹلائٹ ٹاؤن میں کالج روڈ پر پولیس کی فائرنگ سے دو نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ دونوں نوجوان رشتے میں سگے بھائی تھے۔ پولیس نے موٹرسائیکل پر سوار نوجوانوں کو ناکے پر رکنیکا اشارہ کیا نوجوانوں کے نہ رکنے پر پولیس نے فائرنگ کر دی. جس سے 24 سالہ شکیل موقع پر ہی جاں بحق… Continue 23reading راولپنڈی پولیس فائرنگ سے دو بھائی جاں بحق، وزیر اعلی کا نوٹس

پاک فضائیہ کی خاتون پائلٹ کا اعزاز،بھارتی میڈیااپنی فضائیہ پر برس پڑا

datetime 6  جون‬‮  2015

پاک فضائیہ کی خاتون پائلٹ کا اعزاز،بھارتی میڈیااپنی فضائیہ پر برس پڑا

رائےونڈ(نیوزڈیسک) بھارتی میڈیانے پاکستانی فضائیہ کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کااعتراف کرلیا۔پاکستانی خاتون پائلٹ کی کامیاب فلائٹ پرپاکستانی فضائیہ کی تعریف جبکہ بھارتی فضائیہ پرکڑی تنقید کی گئی ۔ایک بھارتی چینل انڈیانیوزکے نمائندے آنندکماررائے نے اپنی خصوصی رپورٹ میں کہاہے کہ پاکستانی خاتون پائلٹ نے کامیاب فلائٹ اڑانے کے بعد جنگی مشقوں اورمحاذوں پرجانے کے بعد… Continue 23reading پاک فضائیہ کی خاتون پائلٹ کا اعزاز،بھارتی میڈیااپنی فضائیہ پر برس پڑا

آرمی چیف جنرل راحیل کادورہ سری لنکا،سری لنکن ہم منصب سے اہم امورپرتبادلہ خیال

datetime 6  جون‬‮  2015

آرمی چیف جنرل راحیل کادورہ سری لنکا،سری لنکن ہم منصب سے اہم امورپرتبادلہ خیال

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف جوکہ ان دنوں سری لنکاکے دورے پرہیں ۔آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے اپنے سری لنکاکے دورے کے دوران سری لنکن آرمی ہیڈکوارٹر کادورہ کیااورپاکستان کی طرف سے اعلی نسل کے مونا فارم کے 8گھوڑے سری لنکن ملٹری اکیڈمی کو تحفے میں دے ہیں۔پاک فوج… Continue 23reading آرمی چیف جنرل راحیل کادورہ سری لنکا،سری لنکن ہم منصب سے اہم امورپرتبادلہ خیال

روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی پر عالمی خاموشی افسوس ناک ہے،وفاقی وزیر داخلہ

datetime 6  جون‬‮  2015

روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی پر عالمی خاموشی افسوس ناک ہے،وفاقی وزیر داخلہ

 اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار نے کہا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی پر عالمی خاموشی افسوس ناک ہے، وزیر اعظم اور پوری کابینہ نے برما میں مسلمانوں کی حالت زار پر تشویش کا اظہار کیا ہے ،عالمی خاموشی نے کئی سوالات کو جنم دیا ہے،وزیر اعظم نے روہنگیا مسلمانوں کی امداد… Continue 23reading روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی پر عالمی خاموشی افسوس ناک ہے،وفاقی وزیر داخلہ

غریبوں کو دعاﺅں پر چھوڑ دیا،آصف زرداری

datetime 6  جون‬‮  2015

غریبوں کو دعاﺅں پر چھوڑ دیا،آصف زرداری

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین سابق صدر آصف علی زرداری نے 2015 کے بجٹ کو مسترد کرتے ہوئے اسے غریب دشمن، کسان دشمن اور سرکاری ملازمین دشمن بجٹ قرار دیا ہے جو وسائل اور مواقع کی منصفانہ اور مساوی تقسیم کی جانب ایک چھوٹا سا قدم اٹھانے میں بھی ناکام ہے۔ سابق صدر… Continue 23reading غریبوں کو دعاﺅں پر چھوڑ دیا،آصف زرداری

تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی کے استعفے،سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 6  جون‬‮  2015

تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی کے استعفے،سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ کرلیا

 اسلام آباد(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی کے استعفے،سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ کرلیا،پاکستان تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی کے استعفوں سے متعلق درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی گئی ،سپریم کورٹ کا دورکنی بینچ گیا رہ جون کو سماعت کرے گا۔مسلم لیگ (ن )کے رہنما ظفرعلی شاہ اور شاہد اورکرزئی اسلام اباد ہائی کورٹ کے فیصلے… Continue 23reading تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی کے استعفے،سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ کرلیا