اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

غریبوں کو دعاﺅں پر چھوڑ دیا،آصف زرداری

datetime 6  جون‬‮  2015 |
Asif Ali Zardari, co-chairman of Pakistan People's Party (PPP) gestures as he addresses a news conference after attending a conference of the Socialist International Asia-Pacific Committee in Islamabad on May 30, 2008. Former premier Nawaz Sharif said he and the widower of slain opposition leader Benazir Bhutto, Asif Ali Zardari, had agreed in talks on May 28 to oust President Pervez Musharraf in the wake of the coalition's victory in February elections. Musharraf on May 29 dismissed speculation that he was going to resign, blasting "rumour-mongers" for spreading stories that he has lost the army's support. AFP PHOTO/Aamir QURESHI (Photo credit should read AAMIR QURESHI/AFP/Getty Images)

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین سابق صدر آصف علی زرداری نے 2015 کے بجٹ کو مسترد کرتے ہوئے اسے غریب دشمن، کسان دشمن اور سرکاری ملازمین دشمن بجٹ قرار دیا ہے جو وسائل اور مواقع کی منصفانہ اور مساوی تقسیم کی جانب ایک چھوٹا سا قدم اٹھانے میں بھی ناکام ہے۔ سابق صدر نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت کا تیسرا بجٹ ایک اکاﺅنٹنٹ کا بیان ہے جس میں امیروں کے لئے مراعات دی گئی ہیں جبکہ غریبوں کو دعاﺅں پر چھوڑ دیا گیا ہے۔ اس بجٹ میں کسی قسم کی ٹیکس اصلاحات یا معیشت کی ڈاکومنٹیشن کا کوئی وژن نہیں جبکہ یہی دونوں چیزیں معیشت کی تمام خرابیوں کی جڑ ہیں۔ بجٹ اس بات میں بھی ناکام ہوگیا ہے کہ وہ دولت کے ارتکاز سے پیدا ہونے والی خرابیوں کو دور کر سکے اور دولت اور مواقع کی منصفانہ اور مساویانہ تقسیم کر سکے۔ انہوں نے کہا کہ سرکاری ملازمین خاص طور پر کم تنخواہ دار ملازمین اس بجٹ سے بہت مایوس ہوئے ہیں،کسان بھی پریشان ہوئے ہیں اور مزدور طبقہ حکومت کی جانب سے ان کی مشکلات ناسمجھنے پرمایوس ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…