مسلم لیگ(ن) نے ہمیشہ غریب کومزیدغریب کیا،عمران خان
اسلام آباد(نیوزڈیسک ) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے بجٹ کے ذریعے ہمیشہ غریب کو مزید غریب کیا ہے اور آئندہ مالی سال کے بجٹ میں بھی ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کے بجائے سیکرٹریز کی تنخواہوں میں 100 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس… Continue 23reading مسلم لیگ(ن) نے ہمیشہ غریب کومزیدغریب کیا،عمران خان