اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سری نگر میں ایک بار پھر پاکستانی پرچم لہرایا گیا ،پاکستانی پرچم لہرانے کا یہ نیا واقعہ اس وقت پیش آیا جب حریت کانفرنس کے سینئر رہنما سید علی گیلانی پاسپورٹ بنوانے کے لیے درخواست جمع کرانے سری نگر میں پاسپورٹ آفس گئے، اس موقع پر ریلی کے شرکا ءنے پاکستانی پرچم اٹھائے ہوئے تھے اور وہ کشمیر کو آزاد کرو کے نعرے لگارہے تھے۔پاسپورٹ آفس میں سید علی گیلانی پاسپورٹ آفس گئے جہاں ان کی تصویر اور فنگر پرنٹ لیے گئے۔پاسپورٹ آفس سے واپسی پر اخبار نویسوں سے بات چیت کرتے ہوئے علی گیلانی نے کہا کہ وہ پیدائش کے اعتبار سے بھارتی شہری نہیں ہیں۔سید علی گیلانی سعودی عرب جانا چاہتے ہیں تاکہ وہاں مقیم اپنی بیمار بیٹی سے مل سکیں تاہم پاسپورٹ نہ ہونے کی وجہ سے سعودی عرب نہیں جا سکے۔
سری نگر میں ایک بار پھر پاکستانی پرچم لہرادیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
ٹک ٹاکر شمسو بی بی کو کس نے مارا؟ تحقیقات میں تہلکہ خیز انکشاف
-
بادل برسنے کو تیار، محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کردی
-
گٹرلائن کی صفائی کے دوران واسا کے 2 ملازمین دم گُھٹنے سے جاں بحق
-
سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
حکومت نے پہلے بیرونِ ملک سے چینی منگوالی اب اسی کو ایکسپورٹ کرنے کا فیصلہ
-
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
پاکستانی نوجوان کی محبت میں مبتلا 58 سالہ امریکی خاتون پاکستان پہنچ گئی، اسلام قبول کر کے 34 سالہ عا...
-
عمران خان ہسپتال منتقلی کیس، ڈائری نمبر 17804 الاٹ کر دیا گیا
-
ایران کا مضبوط پوزیشن کے ساتھ امریکا سے جنگ ختم کرنے کا عندیہ
-
ایکنک نے لاہور ، بہاولنگر موٹروے کی منظوری دیدی
-
سرکاری حج سکیم میں صرف ساڑھے 18ہزار نشستیں باقی رہ گئیں
-
فیصل آباد،گھریلو جھگڑے پر دادا نے 2 پوتوں کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا



















































