منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

اپوزیشن اے پی سی میں آئے، فوج کی نگرانی میں دوبارہ انتخابات کرائیں گے،عمران خان

datetime 8  جون‬‮  2015

اپوزیشن اے پی سی میں آئے، فوج کی نگرانی میں دوبارہ انتخابات کرائیں گے،عمران خان

اسلام آباد( نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ فوج کی نگرانی میں دوبارہ الیکشن کرانے کو تیار ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ فوج کی نگرانی میں دوبارہ الیکشن کرانے کو تیار ہیں۔ تمام سیاسی جماعتوں نے کہا تھا کہ… Continue 23reading اپوزیشن اے پی سی میں آئے، فوج کی نگرانی میں دوبارہ انتخابات کرائیں گے،عمران خان

افغان بارڈر کے قریب جھڑپ ، کمانڈروں سمیت 19شدت پسند ہلاک ، سات اہلکار شہید

datetime 8  جون‬‮  2015

افغان بارڈر کے قریب جھڑپ ، کمانڈروں سمیت 19شدت پسند ہلاک ، سات اہلکار شہید

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاک افغان بارڈر کے قریب دہشت گردوں کی سکیورٹی فورسز کے ساتھ شدید جھڑپ اور فائرنگ کے تبادلے میں 19 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ ایک دہشت گرد نے خود کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا جس سے7 سکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے ۔آئی ایس پی آر کے ترجمان عاصم سلیم باجوہ کے… Continue 23reading افغان بارڈر کے قریب جھڑپ ، کمانڈروں سمیت 19شدت پسند ہلاک ، سات اہلکار شہید

این اے 108ضمنی الیکشن،ن لیگ ،پی ٹی آئی کے کارکن گتھم گتھا ،پولنگ معطل

datetime 8  جون‬‮  2015

این اے 108ضمنی الیکشن،ن لیگ ،پی ٹی آئی کے کارکن گتھم گتھا ،پولنگ معطل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 108کے منگوپنڈی پولنگ سٹیشن نمبر 138پر تحریک انصاف کے کارکنوں کا ن لیگ اور جماعت اسلامی کے کارکنوں کے ساتھ جھگڑا، پولنگ کا عمل معطل ہو گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے الزام لگایا گیا کہ ن لیگ کے کارکن دھاندلی… Continue 23reading این اے 108ضمنی الیکشن،ن لیگ ،پی ٹی آئی کے کارکن گتھم گتھا ،پولنگ معطل

لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار ، وزارت پانی و بجلی رقم واپسی سے بچ گئی

datetime 8  جون‬‮  2015

لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار ، وزارت پانی و بجلی رقم واپسی سے بچ گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )سپریم کورٹ نے بجلی کے بلوں میں سرچارج کی وصولی روکنے اور رقم صارفین کو واپس کرنے سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے وفاقی حکومت کی درخواست باقاعدہ سماعت کیلئے منظورکرلی ہے سوموارکوچیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں جسٹس امیر ہانی مسلم اور جسٹس اعجاز افضل خان پر… Continue 23reading لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار ، وزارت پانی و بجلی رقم واپسی سے بچ گئی

گلگت بلتستان میں انتخابی میدان سج گیا ، پولنگ جاری ، سیکیورٹی سخت

datetime 8  جون‬‮  2015

گلگت بلتستان میں انتخابی میدان سج گیا ، پولنگ جاری ، سیکیورٹی سخت

سکردو(نیوزڈیسک)گلگت بلتستان میں انتخابی میدان سج گیا ، پولنگ جاری ، 24 نشستوں پر 271 امیدوار مدمقابل ہیں ، چھ لاکھ سے زائد ووٹرر حق رائے دہی استعمال کرینگے۔گلگت بلتستان میں انتخابات کے دوران پولنگ جاری ہے ، سیکیورٹی انتظامات کا انتہائی سخت بنایا گیا ہے جبکہ فوجی دستے بھی تعینات کیے گئے ہیں۔گلگت بلتستان… Continue 23reading گلگت بلتستان میں انتخابی میدان سج گیا ، پولنگ جاری ، سیکیورٹی سخت

بجٹ میں حکومت نے سبسڈی کی جگہ گرانٹ کا لفظ استعمال کیا , زمین آسمان کا فرق ہے ,خورشید شاہ

datetime 8  جون‬‮  2015

بجٹ میں حکومت نے سبسڈی کی جگہ گرانٹ کا لفظ استعمال کیا , زمین آسمان کا فرق ہے ,خورشید شاہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے وفاقی حکومت کی جانب سے پیش کیے گئے بجٹ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے بجٹ میں سبسڈی کی جگہ گرانٹ کا لفظ استعمال کیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ سبسڈی اور گرانٹ میں زمین آسمان کا فرق ہوتا ہے ۔… Continue 23reading بجٹ میں حکومت نے سبسڈی کی جگہ گرانٹ کا لفظ استعمال کیا , زمین آسمان کا فرق ہے ,خورشید شاہ

پرویز رشید کاعمران خان کومفید مشورہ،ساتھ ٹیکس کی بات بھی کرڈالی

datetime 7  جون‬‮  2015

پرویز رشید کاعمران خان کومفید مشورہ،ساتھ ٹیکس کی بات بھی کرڈالی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ایک بیان میں پرویز رشید نے کہا کہ بجٹ سے روز مرہ کی اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ نہیں ہوا بلکہ تنخواہ اور پینشن لینے والوں کی آمدن میں اضافہ اور اخراجات میں کمی ہوئی اور 5 سے 6 لاکھ سالانہ آمدنی والوں کا ٹیکس 3 فیصد کم کر دیا گیا۔ ان… Continue 23reading پرویز رشید کاعمران خان کومفید مشورہ،ساتھ ٹیکس کی بات بھی کرڈالی

دہشت گردی کے خلاف جنگ منطقی انجام تک پہنچائیں گے، جنرل راحیل

datetime 7  جون‬‮  2015

دہشت گردی کے خلاف جنگ منطقی انجام تک پہنچائیں گے، جنرل راحیل

کولمبو(نیوزڈیسک)پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ بحیثیت قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق جنرل راحیل شریف نے اپنے 3 روزہ سری لنکا کے دورے کے دوران تعمیری ملاقاتیں کیں جب کہ آرمی چیف… Continue 23reading دہشت گردی کے خلاف جنگ منطقی انجام تک پہنچائیں گے، جنرل راحیل

لاہورمیں ایک چیخ کو پورا ملک سنتا ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان

datetime 7  جون‬‮  2015

لاہورمیں ایک چیخ کو پورا ملک سنتا ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان

لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹرعبدالمالک نے کہا ہے کہ ہم لاکھ چیخیں چلائیں لیکن لاہورمیں ایک چیخ کو پورا ملک سنتا ہے اور اگر مال روڈ ایک گھنٹے کے لئے بند ہوجائے تو پورے ملک میں شور مچ جاتا ہے۔لاہور میں نیشنل پارٹی کنونشن سے خطاب کے دوران وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹرعبدالمالک کا کہنا تھا کہ ملک کو… Continue 23reading لاہورمیں ایک چیخ کو پورا ملک سنتا ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان