جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

پرویز رشید کاعمران خان کومفید مشورہ،ساتھ ٹیکس کی بات بھی کرڈالی

datetime 7  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ایک بیان میں پرویز رشید نے کہا کہ بجٹ سے روز مرہ کی اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ نہیں ہوا بلکہ تنخواہ اور پینشن لینے والوں کی آمدن میں اضافہ اور اخراجات میں کمی ہوئی اور 5 سے 6 لاکھ سالانہ آمدنی والوں کا ٹیکس 3 فیصد کم کر دیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان نے لا قانونیت کی سیاست کو پروان چڑھایا جبکہ مسلم لیگ (ن)نے ہمیشہ خدمت کی سیاست کی۔ پرویز رشید نے کہا کہ بجٹ اعلان کے بعد قیمتوں، کرایوں اور بلوں میں استحکام سے عمران کی ہر تنقید کو بلاجواز ثابت ہوئی ہے۔ عمران خان کے تبصرے سے صاف لگتا ہے بجٹ پڑھا نہیں یا سمجھا نہیں۔ تحریک انصاف کے سربراہ بجٹ پر تبصرے سے پہلے بجٹ کو پڑھ لیں تو بہتر ہے



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…