بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

گلگت بلتستان انتخابات ، ابتدائی نتائج آناشروع ہوگئے

datetime 8  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کیلئے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا ہے اور گنتی کامرحلہ جاری ہے ، غیر سرکاری ابتدائی نتائج کے مطابق سکردوکے حلقہ 11کمنگوگونڈ میں میموش پولنگ سٹیشن سے ن لیگ کے اقبال حسن 280ووٹ لے کر آگے اور تحریک انصاف کے امجد زیدی249ووٹوں کیساتھ دوسرے نمبر پر ہیں، گلگت میں جی بی ایل اے 17سے پی ٹی آئی ڈاکٹر زمان740ووٹوں کیساتھ پہلے جبکہ جے یوآئی ف کے عبدالخالق 670ووٹوں کیساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔ ہنزہ نگر سے پی پی کے ظفر اقبال آگے ہیں ، اسی طرح دیامیر کے حلقہ 16 شاہین پولنگ سٹیشن سے آزاد امیدوار عبدالعزیز102ووٹوں کیساتھ آگے ہیں۔ووٹنگ کا عمل بغیر کسی وقفے سے جاری رہا ۔مجموعی طور پر ماحول پرامن رہا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…