سرکاری ملازمین کی تخواہوں میں ساڑھے سات فیصد اضافے کااعلان
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے سرکاری ملازمین کی تخواہوں میں ساڑھے سات فیصد فیصد اضافہ کااعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزدور کی کم سے کم تنخواہ 12 ہزار سے بڑھا کر 13 ہزارروپے کردی گئی ۔ جمعہ کو قومی اسمبلی میں وزیر خزانہ نے بتایا کہ ماضی کی روایت کے مطابق حکومت نے… Continue 23reading سرکاری ملازمین کی تخواہوں میں ساڑھے سات فیصد اضافے کااعلان