منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

خیبر پختونخوامیں پولیس کیخلا ف بھی بڑا اقدام

datetime 3  جون‬‮  2015

خیبر پختونخوامیں پولیس کیخلا ف بھی بڑا اقدام

پشاور(نیوزڈیسک)انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا ناصر خان دُرانی نے تمام ریجنل پولیس افسروں اور ضلعی پولیس افسروں کو ہدایت کی ہے کہ حالیہ الیکشن میں جہاں جہاں پر بھی انہیں پولیس کا کسی بھی حوالے سے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت ملیں تو اسمیں انکوائری کرکے ذمہ دار پولیس اہلکاروں کو فوری طور پر… Continue 23reading خیبر پختونخوامیں پولیس کیخلا ف بھی بڑا اقدام

وزیراعظم کی سحر اور افطار کے اوقات میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت

datetime 3  جون‬‮  2015

وزیراعظم کی سحر اور افطار کے اوقات میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(نیوزڈیسک )وزیراعظم نوازشریف نے وزارت پانی و بجلی کو رمضان المبارک میں سحر اور افطار کے اوقات میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔سرکاری خبررساں ادارے کے مطابق وزیراعظم نوازشریف کی صدارت میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں وزارت پانی و بجلی اور پیٹرولیم کے حکام نے شرکت کی جب کہ… Continue 23reading وزیراعظم کی سحر اور افطار کے اوقات میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت

پاکستان کی جوہری تنصیبات ,امریکہ نے بھی اعتراف کرلیا

datetime 3  جون‬‮  2015

پاکستان کی جوہری تنصیبات ,امریکہ نے بھی اعتراف کرلیا

واشنگٹن (نیوزڈیسک) امریکی نائب سیکریٹری خارجہ برائے آرمز کنٹرول روز گوٹموئلر ن نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان نے اپنی جوہری تنصیبات کے تحفظ کےلئے اقدامات اٹھائے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی آرمز کنٹرول ایسوسی ایشن کی ایک ٹیم نے جب روز ایلین گوٹیموئلر سے سوال کیا کہ جوہری اسلحہ کے ترک کے عمل… Continue 23reading پاکستان کی جوہری تنصیبات ,امریکہ نے بھی اعتراف کرلیا

جوہری عدم پھیلاو,معاہدے پردستخط نہیں کرینگے،پاکستان

datetime 3  جون‬‮  2015

جوہری عدم پھیلاو,معاہدے پردستخط نہیں کرینگے،پاکستان

واشنگٹن(نیوزڈیسک) پاکستان کے سیکریٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری نے کہا کہ ہے پاکستان جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلاو کے معاہدے (این پی ٹی) پر دستخط نہیں کرے گا۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اس معاہدے کو امتیازی سمجھتا ہے۔اعزاز چوہدری اس پاکستانی وفد کی قیادت کررہے تھے، جس نے سیکیورٹی، اسٹریٹیجک استحکام اور جوہری ہتھیاروں… Continue 23reading جوہری عدم پھیلاو,معاہدے پردستخط نہیں کرینگے،پاکستان

مسئلہ کشمیر،پاک فوج کا واضح موقف سامنے آگیا

datetime 3  جون‬‮  2015

مسئلہ کشمیر،پاک فوج کا واضح موقف سامنے آگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور کشمیر لازم و ملزوم ہیں،کشمیر برصغیر کی تقسیم کا نا مکمل ایجنڈا ہے،کشمیر کے مسئلے کو حل کئے بغیر خطے میں امن قائم نہیں ہو سکتا،ہمارا دشمن تنازعات پیدا کر کے ملک کو غیر مستحکم کرنا چاہتا ہے ،کسی ملک کو… Continue 23reading مسئلہ کشمیر،پاک فوج کا واضح موقف سامنے آگیا

بھارت کے ساتھ بہتر تعلقات کے خواہاں ہیں،نوازشریف

datetime 3  جون‬‮  2015

بھارت کے ساتھ بہتر تعلقات کے خواہاں ہیں،نوازشریف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کے ساتھ اچھے تعلقات کا خواہاں ہے، تعلقات کی بنیاد مشترکہ مفاد کی نوعیت پر ہونا چاہئیں،خطے میں امن کیلئے تمام ممالک کو کردار ادا کرنا چاہیے ۔وزیراعظم ہاﺅس کے ترجمان مصدق ملک کے مطابق بھارت میں متعین پاکستانی سفیر… Continue 23reading بھارت کے ساتھ بہتر تعلقات کے خواہاں ہیں،نوازشریف

ملکی سلامتی کے نام پر عدلیہ کا اختیار استعمال کرنا نظریہ ضرورت ہے،سپریم کورٹ

datetime 3  جون‬‮  2015

ملکی سلامتی کے نام پر عدلیہ کا اختیار استعمال کرنا نظریہ ضرورت ہے،سپریم کورٹ

اسلام آباد (آن لائن) سپریم کورٹ میں 18 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست گزاروں کے دلائل مکمل کر لئے گئے ہیں ۔ فوجی عدالتوں کے خلاف دلائل آج جمعرات کو 11 بجے جاری رہیں گے ۔ 2 ججز کی رخصت کی وجہ سے مقدمے کی مزید سماعت کا آغاز 16 جون سے کیا جائے… Continue 23reading ملکی سلامتی کے نام پر عدلیہ کا اختیار استعمال کرنا نظریہ ضرورت ہے،سپریم کورٹ

پاک فوج کی دہشتگردوں کےخلاف کارروائی ،12 ہلاک ،جھڑپ میں ایک سکیورٹی اہلکار شہید

datetime 3  جون‬‮  2015

پاک فوج کی دہشتگردوں کےخلاف کارروائی ،12 ہلاک ،جھڑپ میں ایک سکیورٹی اہلکار شہید

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی اور بنو ں میں چیک پوسٹ حملے میں 12 دہشت گرد ہلاک اور 13 زخمی ہوگئے جبکہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک سکیورٹی اہلکار شہید ہوگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں شیرانی مداخل کے مقام پرجیٹ… Continue 23reading پاک فوج کی دہشتگردوں کےخلاف کارروائی ،12 ہلاک ،جھڑپ میں ایک سکیورٹی اہلکار شہید

کراچی میں حساس اداروں کی کارروائی ، را ایجنٹ سمیت 5 بھارتی گرفتار

datetime 3  جون‬‮  2015

کراچی میں حساس اداروں کی کارروائی ، را ایجنٹ سمیت 5 بھارتی گرفتار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کراچی کے مختلف علاقوں میں حساس ادارے اور اسپیشل برانچ پولیس نے چھاپہ مار کر را کے ایجنٹ اور دو خواتین سمیت 5 بھارتی شہریوں کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق سٹی اسٹیشن ، یونیوسٹی روڈ ، کورنگی اور سندھ سیکٹریٹ کے قریب حساس ادارے اور اسپیشل برانچ پولیس نے کارروائی کر کے… Continue 23reading کراچی میں حساس اداروں کی کارروائی ، را ایجنٹ سمیت 5 بھارتی گرفتار