رانا شمشاد اور ان کے بیٹے سپرد خاک،طالبان نے ذمہ داری قبول کر لی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)رکن پنجاب اسمبلی اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا شمشاد اور ان کے بیٹے کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ،نماز جنازہ میں سپیکر اسمبلی ،وزیر قانون پنجاب ، ارکان پنجاب سمیت ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر کے روز مسلم لیگ (ن) کے… Continue 23reading رانا شمشاد اور ان کے بیٹے سپرد خاک،طالبان نے ذمہ داری قبول کر لی