منگل‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2025 

نواز شریف دیکھ لیں نچلی سطح پراختیارات کی منتقلی کی ہے اور یہ ہے نیاپاکستان ، عمران خان

datetime 31  مئی‬‮  2015

نواز شریف دیکھ لیں نچلی سطح پراختیارات کی منتقلی کی ہے اور یہ ہے نیاپاکستان ، عمران خان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے این اے 122 میں انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کے حوالے سے کہا کہ نادرا کے چیئرمین ملک سے باہر چلے گئے ان پر حکومتی دباو¿ ہے اس لئے الیکشن کمیشن این اے 122 کے معاملے کا فیصلہ آر یا پار کرے۔بنی گالہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے… Continue 23reading نواز شریف دیکھ لیں نچلی سطح پراختیارات کی منتقلی کی ہے اور یہ ہے نیاپاکستان ، عمران خان

میاں افتخار کی گرفتاری،چوہدری نثار نے صوبائی حکومت سے جواب طلب کرلیا

datetime 31  مئی‬‮  2015

میاں افتخار کی گرفتاری،چوہدری نثار نے صوبائی حکومت سے جواب طلب کرلیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما میاں افتخارحسین کی گرفتاری سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سیکرٹری داخلہ کو صوبائی حکومت سے مقدمے کی فوری رپورٹ لینے کی ہدایت کی ہے ۔ایک بیان میں وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما… Continue 23reading میاں افتخار کی گرفتاری،چوہدری نثار نے صوبائی حکومت سے جواب طلب کرلیا

پاکستان کی جوہری طاقت سے بھارتی خواب چکنا چور

datetime 31  مئی‬‮  2015

پاکستان کی جوہری طاقت سے بھارتی خواب چکنا چور

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ و قومی سلامتی سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان نے جوہری طاقت کو حاصل کرکے ہندوستان کے خوابوں کو چکنا چور کردیا۔نظریہ پاکستان کونسل کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے سرتاج عزیز نے کہا کہ پاکستان کی مخالفت کے لیے پاکستان چین اقتصادی راہداری کے منصوبے… Continue 23reading پاکستان کی جوہری طاقت سے بھارتی خواب چکنا چور

کشمیر کے بغیر پاکستانی نقشہ؛ مشاہد اللہ کی یو این ڈی پی کو وارننگ

datetime 31  مئی‬‮  2015

کشمیر کے بغیر پاکستانی نقشہ؛ مشاہد اللہ کی یو این ڈی پی کو وارننگ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیرموسمیاتی تغیرات سینیٹر مشاہد اللہ خان نے اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام یواین ڈی پی کی رپورٹ میں کشمیرکو پاکستان کے نقشے میں ظاہرنہ کرنے پرسخت نوٹس لیتے ہوئے وارننگ دی ہے کہ آئندہ اگر یواین ڈی پی نے ایسی سنگین غلطی کی تونہ صرف اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے باضابطہ… Continue 23reading کشمیر کے بغیر پاکستانی نقشہ؛ مشاہد اللہ کی یو این ڈی پی کو وارننگ

وزیراعظم نوازشریف کامیاں افتخارکی گرفتاری پراظہارتشویش

datetime 31  مئی‬‮  2015

وزیراعظم نوازشریف کامیاں افتخارکی گرفتاری پراظہارتشویش

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے اے این پی کے رہنماءمیاں افتخارکی گرفتاری پرتشویش کااظہارکیاہے ۔وزیراعظم نے کہاہے کہ میاں افتخارکی گرفتاری قابل تشویش اقدام ہے ۔انہوں نے کہاکہ سیاسی شخصیات کوقانون کے کہڑے میں احترام سے پیش کیاجاناچاہیے

میاں افتخار کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ ،تحریک انصاف والے اتنا ظلم کریں جو کل خود بھی برداشت کر سکیں ،سابق وزیر

datetime 31  مئی‬‮  2015

میاں افتخار کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ ،تحریک انصاف والے اتنا ظلم کریں جو کل خود بھی برداشت کر سکیں ،سابق وزیر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میاں افتخار کو ڈسٹرکٹ کورٹ نے ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اتوار کے روز اے این پی مرکزی رہنما میاں افتخار کو گزشتہ روز ہجوم پر فائرنگ کرنے اور ایک شخص کے قتل کے… Continue 23reading میاں افتخار کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ ،تحریک انصاف والے اتنا ظلم کریں جو کل خود بھی برداشت کر سکیں ،سابق وزیر

ڈیرہ: صوبائی وزیرعلی امین گنڈاپور بیلٹ باکسز لیجاتے ہوئے پکڑے گئے ،مقدمہ درج

datetime 31  مئی‬‮  2015

ڈیرہ: صوبائی وزیرعلی امین گنڈاپور بیلٹ باکسز لیجاتے ہوئے پکڑے گئے ،مقدمہ درج

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی وزیر علی امین گنڈا پور کے خلاف پولنگ عملے اور پولیس اہلکاروں پر تشدد اور فائرنگ کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی کے صوبائی وزیر علی امین گنڈاپور اپنے محافظوں کے ہمرا ڈیرہ اسماعیل خان میں یو سی ہمت کے… Continue 23reading ڈیرہ: صوبائی وزیرعلی امین گنڈاپور بیلٹ باکسز لیجاتے ہوئے پکڑے گئے ،مقدمہ درج

میاں افتخار نے بیٹا کھویا ، کسی کی جان کیسے لے سکتے ہیں :اسفند یارولی

datetime 31  مئی‬‮  2015

میاں افتخار نے بیٹا کھویا ، کسی کی جان کیسے لے سکتے ہیں :اسفند یارولی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اے این پی کے رہنمائوں نے پی ٹی آئی کارکن کے قتل کا مقدمہ میاں افتخار کیخلاف درج کرنے کی مذمت کی ہے ۔ اسفند یار ولی کا کہنا ہے ، بتایا جائے کیا نئے خیبر پختونخوا کی بنیاد اسے ایسے اقدامات سے رکھی جا رہی ہے ۔ پبی میں فائرنگ سے پی… Continue 23reading میاں افتخار نے بیٹا کھویا ، کسی کی جان کیسے لے سکتے ہیں :اسفند یارولی

زرداری کی جانب سے میاں افتخار کے خلاف مقدمات اور گرفتاری کی مذمت

datetime 31  مئی‬‮  2015

زرداری کی جانب سے میاں افتخار کے خلاف مقدمات اور گرفتاری کی مذمت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق صدر و شریک چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی آصف علی زرداری نے اے این پی کے رہنما میاں افتخار کے خلاف مقدمات اور گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مخالفین کی گرفتاری عمران خان کی آمرانہ ذہنیت کی عکاسی کرتی ہے ۔ اے این پی رہنما میاں افتخار… Continue 23reading زرداری کی جانب سے میاں افتخار کے خلاف مقدمات اور گرفتاری کی مذمت