ہفتہ‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2024 

جماعت اسلامی کا دھرنا،ریڈزون سیل،ملک بھر میں مظاہروں کااعلان

datetime 26  جولائی  2024

جماعت اسلامی کا دھرنا،ریڈزون سیل،ملک بھر میں مظاہروں کااعلان

اسلام آباد (این این آئی ) جماعت اسلامی کے دھرنے کے پیش نظر حکومت نے اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے ریڈ زون کو سیل کر دیاجبکہ وفاقی دارالحکومت اور پنجاب بھرمیں رات بھر چھاپوں کے دوران پولیس نے متعدد رہنمائوں اور کارکنوں کو گرفتار کر لیا۔ جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم… Continue 23reading جماعت اسلامی کا دھرنا،ریڈزون سیل،ملک بھر میں مظاہروں کااعلان

ڈی آئی خان ،ہیلتھ مرکز پر حملہ، پانچ شہری ،دو جوان شہید، تین دہشت گرد ہلاک

datetime 16  جولائی  2024

ڈی آئی خان ،ہیلتھ مرکز پر حملہ، پانچ شہری ،دو جوان شہید، تین دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی (این این آئی) ڈیرہ اسماعیل خان میں ہیلتھ مرکز پر دہشت گردوں کے حملے میں پانچ شہری اور دو جوان شہید ہوگئے جبکہ فورسز کی جوابی کارروائی میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آرکے مطابق دہشت گردوں نے ڈیرہ اسماعیل خان میں رورل ہیلتھ سینٹر کری شموزئی پر حملہ کرتے ہوئے عملے… Continue 23reading ڈی آئی خان ،ہیلتھ مرکز پر حملہ، پانچ شہری ،دو جوان شہید، تین دہشت گرد ہلاک

تاجروں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیا

datetime 16  جولائی  2024

تاجروں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیا

کراچی(این این آئی)تاجر برادری نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیا۔مرکزی تنظیم تاجران پاکستان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مستر کرتے ہوئے کہاکہ حکومت اپنے اخراجات کم کرنے کے بجائے عوام پر مسلسل ظلم ڈھا رہی ہے۔انہوں نے کہاکہ عوام کے لیے دو وقت کی روٹی کا حصول مشکل ہو… Continue 23reading تاجروں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیا

میں نے یہ وقوعہ نہیں کرایا ،میرا ان واقعات سے کوئی تعلق نہیں’ بانی پی ٹی آئی کا9مئی سے لا تعلقی

عمران خان
عمران خان
datetime 16  جولائی  2024

میں نے یہ وقوعہ نہیں کرایا ،میرا ان واقعات سے کوئی تعلق نہیں’ بانی پی ٹی آئی کا9مئی سے لا تعلقی

لاہور( این این آئی) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف 9 مئی کے 12مقدمات میں پولیس کی جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر بحث کے بعد جسمانی ریمانڈ کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔لاہور کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج خالد ارشد نے سماعت… Continue 23reading میں نے یہ وقوعہ نہیں کرایا ،میرا ان واقعات سے کوئی تعلق نہیں’ بانی پی ٹی آئی کا9مئی سے لا تعلقی

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سمیت 70 اراکین کے پی اسمبلی پی ٹی آئی میں شامل

datetime 16  جولائی  2024

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سمیت 70 اراکین کے پی اسمبلی پی ٹی آئی میں شامل

پشاور (این این آئی)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سمیت صوبائی اسمبلی کے 70 اراکین نے پاکستان تحریک انصاف جوائن کرلی۔علی امین گنڈاپور نے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑا تھا۔ انہوں نے انتخابات جیتنے کے بعد کوئی پارٹی جوائن نہیں کی تھی۔وزیر اعلی سمیت 70 اراکین اسمبلی نے حلف نامے پارٹی کے پاس جمع کروادیے۔… Continue 23reading وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سمیت 70 اراکین کے پی اسمبلی پی ٹی آئی میں شامل

جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، ان کی درخواست منظور کرتے ہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ

datetime 15  جولائی  2024

جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، ان کی درخواست منظور کرتے ہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے پاکستان تحریک انصاف کے جلسہ منسوخی کیس میں ریمارکس دئیے ہیں کہ جلسہ کرنا ان کا آئینی حق ہے میں ان کی درخواست کو منظور کرتا ہوں۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کو عدالتی حکم کے باوجود جلسے کی اجازت نہ دینے پرچیف… Continue 23reading جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، ان کی درخواست منظور کرتے ہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ

سعودی عرب نے پاکستانی سیاحوں کے لیے ویزا کی شرائط آسان کردیں

datetime 3  جولائی  2024

سعودی عرب نے پاکستانی سیاحوں کے لیے ویزا کی شرائط آسان کردیں

اسلام آباد(این این آئی)سعودی عرب کی جانب سے پاکستانی سیاحوں کیلئے وزٹ ویزا کی شرائط میں نرمی کردی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی سیاحوں کیلئے سعودی عرب کی جانب سے مقرر کی گئی نئی شرائط کے تحت وزٹ ویزا کے حصول کیلئے 750امریکی ڈالر ماہانہ کریڈٹ یا اس کے مساوی رقم والے بینک اسٹیٹمنٹ جمع… Continue 23reading سعودی عرب نے پاکستانی سیاحوں کے لیے ویزا کی شرائط آسان کردیں

عارف علوی بانی پی ٹی آئی کے 1971 سے متعلق ٹوئٹ کی حمایت میں سامنے آگئے

datetime 1  جون‬‮  2024

عارف علوی بانی پی ٹی آئی کے 1971 سے متعلق ٹوئٹ کی حمایت میں سامنے آگئے

کراچی (این این آئی)سابق صدر عارف علوی بانی پی ٹی آئی کے 1971 سے متعلق ٹوئٹ کی حمایت میں سامنے آگئے۔کراچی میں وکلا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے عارف علوی نے کہا کہ بانی پی ٹی آٹی آئی نے حمود الرحمن کمیشن کی رپورٹ پڑھنے کا مشورہ دیا تو اس میں کیا غداری ہے؟ انہوں… Continue 23reading عارف علوی بانی پی ٹی آئی کے 1971 سے متعلق ٹوئٹ کی حمایت میں سامنے آگئے

پی آئی اے کی حج پرواز میں دھماکے کی آواز، ریاض میں ہنگامی لینڈنگ

datetime 1  جون‬‮  2024

پی آئی اے کی حج پرواز میں دھماکے کی آواز، ریاض میں ہنگامی لینڈنگ

ریاض(این این آئی)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی حج پرواز پی کے ایٹ تھری نائین نے ریاض ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی، حج پرواز رات 10 بجے کراچی سے جدہ کے لیے روانہ ہوئی تھی۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق طیارے میں 329 مسافر سوار ہیں، حج پرواز رات 10 بجے کراچی سے… Continue 23reading پی آئی اے کی حج پرواز میں دھماکے کی آواز، ریاض میں ہنگامی لینڈنگ