وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سمیت 70 اراکین کے پی اسمبلی پی ٹی آئی میں شامل
پشاور (این این آئی)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سمیت صوبائی اسمبلی کے 70 اراکین نے پاکستان تحریک انصاف جوائن کرلی۔علی امین گنڈاپور نے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑا تھا۔ انہوں نے انتخابات جیتنے کے بعد کوئی پارٹی جوائن نہیں کی تھی۔وزیر اعلی سمیت 70 اراکین اسمبلی نے حلف نامے پارٹی کے پاس جمع کروادیے۔… Continue 23reading وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سمیت 70 اراکین کے پی اسمبلی پی ٹی آئی میں شامل






































