9 مئی کے مجرموں کیخلاف کارروائی کے بغیر ملک سازشی عناصر کے ہاتھوں یرغمال رہے گا: پاک فوج
راولپنڈی (این این آئی) عسکری قیادت نے کہا ہے کہ 9 مئی کے پرتشدد واقعات کے منصوبہ سازوں، مجرموں اور سہولت کاروں کوانصاف کے کٹہرے میں لانا وسیع تر مفاد میں ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ آرمی چیف جنرل سید… Continue 23reading 9 مئی کے مجرموں کیخلاف کارروائی کے بغیر ملک سازشی عناصر کے ہاتھوں یرغمال رہے گا: پاک فوج






































