پاکستانیوں کیلئے برطانیہ کی تعلیمی سکالرشپس کا اعلان
اسلام آباد(این این آئی) برطانیہ نے پاکستانیوں کیلئے رواں سال کی چیوننگ سکالر شپس کا اعلان کردیا ۔تفصیلات کے مطابق برطانیہ نے پاکستانیوں کیلئے رواں سال کی چیوننگ سکالر شپس کا اعلان کردیا ہے،چیوننگ سکالرشپس کیلئے درخواستیں 12ستمبر اور 7نومبر 2023 کے درمیان جمع کرائی جاسکتی ہیں، درخواستیں ویب سائٹ www.chevening.orgپر جمع کروائی جا سکتی… Continue 23reading پاکستانیوں کیلئے برطانیہ کی تعلیمی سکالرشپس کا اعلان











































