منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

اسلام آباد ہائیکورٹ کے 8 ججوں کو پاڈر بھرے مشکوک خطوط موصول، ڈرانے والا نشان بھی موجود

datetime 2  اپریل‬‮  2024

اسلام آباد ہائیکورٹ کے 8 ججوں کو پاڈر بھرے مشکوک خطوط موصول، ڈرانے والا نشان بھی موجود

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ کے 8 ججوں کو پاڈر بھرے مشکوک خطوط موصول ہوئے ہیں جس میں ڈرانے دھمکانے والا نشان موجود ہے۔منگل کو چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے سائفر کیس کی سماعت کے دوران تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں خط موصول ہوئے ہیں، سائفر کیس… Continue 23reading اسلام آباد ہائیکورٹ کے 8 ججوں کو پاڈر بھرے مشکوک خطوط موصول، ڈرانے والا نشان بھی موجود

خیبرپختونخوا اسمبلی میں سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے کا تحریری فیصلہ جاری

datetime 2  اپریل‬‮  2024

خیبرپختونخوا اسمبلی میں سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے کا تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد (این این آئی)خیبرپختونخوا اسمبلی میں سینیٹ انتخابات ملتوی کردیے گئے ہیں۔خیبرپختونخوا اسمبلی میں سینٹ انتخابات کے لیے انتظامات مکمل کرلیے گئے تھے، پولنگ عملہ بھی موجود تھا تاہم اسمبلی میں مقررکردہ وقت 9 بجے سینیٹ انتخابات شروع نہ ہوسکے۔خیبرپختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر حلف نہ لینے کے معاملے پر اپوزیشن نے سینیٹ… Continue 23reading خیبرپختونخوا اسمبلی میں سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے کا تحریری فیصلہ جاری

توشہ خانہ کیس میں عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزا معطل، رہائی کا حکم

datetime 1  اپریل‬‮  2024

توشہ خانہ کیس میں عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزا معطل، رہائی کا حکم

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور اہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا معطل کرتے ہوئے رہائی کا حکم دے دیا ہے۔چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سماعت کی، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی… Continue 23reading توشہ خانہ کیس میں عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزا معطل، رہائی کا حکم

9 مئی مقدمات: شیخ رشید، زرتاج گل سمیت 59 ملزمان کو چالان کی نقول فراہم، آئندہ سماعت پر فرد جرم عائد ہوگی

datetime 1  اپریل‬‮  2024

9 مئی مقدمات: شیخ رشید، زرتاج گل سمیت 59 ملزمان کو چالان کی نقول فراہم، آئندہ سماعت پر فرد جرم عائد ہوگی

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سانحہ 9 مئی کے مقدمات میں سابق وفاقی وزیر شیخ رشید، شیخ راشد شفیق اور زرتاج گْل سمیت 59 ملزمان کو چالان کی نقول فراہم کردی، آئندہ سماعت پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی کی جائے گی۔تفصیلات کے مطابقسانحہ 9 مئی سے متعلق 3… Continue 23reading 9 مئی مقدمات: شیخ رشید، زرتاج گل سمیت 59 ملزمان کو چالان کی نقول فراہم، آئندہ سماعت پر فرد جرم عائد ہوگی

حقیقی آزادی مارچ،شاہ محمود اور علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

datetime 30  مارچ‬‮  2024

حقیقی آزادی مارچ،شاہ محمود اور علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے حقیقی آزادی مارچ پر درج مقدمے میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور اور شاہ محمود قریشی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے۔تفصیلات کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ نوید خان نے تھانہ کورال میں درج مقدمے کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری… Continue 23reading حقیقی آزادی مارچ،شاہ محمود اور علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

نواز شریف کو پانامہ کیس میں اقامہ پر سزا دینا غلطی تھی،ہمشیرہ بانی پی ٹی آئی

datetime 29  مارچ‬‮  2024

نواز شریف کو پانامہ کیس میں اقامہ پر سزا دینا غلطی تھی،ہمشیرہ بانی پی ٹی آئی

اسلام آباد (این این آئی)بانی تحریک انصاف عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ نواز شریف کو پانامہ کیس میں اقامہ پر سزا دینا ججز کی غلطی تھی۔ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ 6 ججز کے خط نے بہت سارے افراد کو بھی بے نقاب… Continue 23reading نواز شریف کو پانامہ کیس میں اقامہ پر سزا دینا غلطی تھی،ہمشیرہ بانی پی ٹی آئی

پی ٹی آئی کور کمیٹی کا وکلا کی کارکردگی پر تحفظات کا اظہار

datetime 29  مارچ‬‮  2024

پی ٹی آئی کور کمیٹی کا وکلا کی کارکردگی پر تحفظات کا اظہار

اسلام آباد(این این آئی)تحریک انصاف کی کورکمیٹی کے اجلاس میں وکلا کی کارکردگی پر تحفظات کا اظہارکیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق گزشتہ روز پی ٹی آئی کی کورکمیٹی اجلاس میں ممبران کور کمیٹی نے لطیف کھوسہ کے بانی پی ٹی آئی کے کیسز میں پیش نہ ہونے پر تحفظات کا اظہار کیا۔ ذرائع کے مطابق… Continue 23reading پی ٹی آئی کور کمیٹی کا وکلا کی کارکردگی پر تحفظات کا اظہار

لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر کو 3 سال کیلئے چیئرمین نادرا تعینات کرنے کی منظوری

datetime 29  مارچ‬‮  2024

لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر کو 3 سال کیلئے چیئرمین نادرا تعینات کرنے کی منظوری

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی کابینہ نے لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر کو 3 سال کے لیے چیئرمین نادرا تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے وزارت داخلہ کی سمری منظور کرلی۔ وفاقی حکومت نے نادرا رولز 2020 میں رول 7 اے شامل کرنے کی منظوری… Continue 23reading لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر کو 3 سال کیلئے چیئرمین نادرا تعینات کرنے کی منظوری

مزید کسی بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے، چیک کریں بانی پی ٹی آئی کو کس لیول کے سکیورٹی خدشات ہیں’ لاہور ہائیکورٹ

datetime 29  مارچ‬‮  2024

مزید کسی بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے، چیک کریں بانی پی ٹی آئی کو کس لیول کے سکیورٹی خدشات ہیں’ لاہور ہائیکورٹ

لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی آئی ٹی کو جیل میں مکمل سکیورٹی فراہم نہ کرنے کے خلاف دائر درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق آئندہ سماعت پر دلائل طلب کرتے ہوئے ریمارکس دئیے ہیں کہ بانی پی ٹی آئی پر پہلے بھی حملہ ہوچکا ہے، ہم مزید کسی بڑے حادثے کے… Continue 23reading مزید کسی بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے، چیک کریں بانی پی ٹی آئی کو کس لیول کے سکیورٹی خدشات ہیں’ لاہور ہائیکورٹ

1 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 3,661