جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

صدر مملکت نے 2سال سے کم سزا والی خواتین اور بچوں کو معافی کی منظوری دیدی

datetime 7  مارچ‬‮  2024

صدر مملکت نے 2سال سے کم سزا والی خواتین اور بچوں کو معافی کی منظوری دیدی

اسلام آباد(این این آئی)صدر مملکت عارف علوی نے انسانی بنیادوں پر 2سال سے کم سزا والی خواتین اور بچوں کو معافی کی منظوری دے دی۔ایوان صدر کے مطابق صدر نے ان خواتین اور بچوں کی معافی کی منظوری بھی دی جن کی بقیہ سزا دو سال سے کم ہے،معافی کا اطلاق قتل، بغاوت، جاسوسی، اغوا،… Continue 23reading صدر مملکت نے 2سال سے کم سزا والی خواتین اور بچوں کو معافی کی منظوری دیدی

میرے لیے قانون میں خصوصی رعایت ملنا باعثِ شرم ہے،چیف جسٹس پاکستان

datetime 6  مارچ‬‮  2024

میرے لیے قانون میں خصوصی رعایت ملنا باعثِ شرم ہے،چیف جسٹس پاکستان

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان میں ملک بھر میں ممنوعہ اسلحے کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس میں کہا ہے کہ ممنوعہ اسلحہ لائسنس رکھنے کی کیٹیگری میں میری اجازت کے بغیر میرا نام بھی شامل کیا گیا، میرے لیے قانون میں خصوصی… Continue 23reading میرے لیے قانون میں خصوصی رعایت ملنا باعثِ شرم ہے،چیف جسٹس پاکستان

پشاور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں پر اراکین کو حلف اٹھانے سے روک دیا

datetime 6  مارچ‬‮  2024

پشاور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں پر اراکین کو حلف اٹھانے سے روک دیا

پشاور (این این آئی)پشاور ہائی کورٹ نے مخصوص نشستوں پر اراکین کو حلف اٹھانے سے روک دیا۔مخصوص نشستوں سے متعلق سنی اتحاد کونسل کی درخواست پر جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس شکیل احمد نے سماعت کی۔عدالت نے (آج) جمعرات تک ممبران سے حلف نہ لینے کا حکم امتناع جاری کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو (آج)… Continue 23reading پشاور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں پر اراکین کو حلف اٹھانے سے روک دیا

سانحہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں کوکٹہرے میں لایا جائے گا،آرمی چیف

datetime 5  مارچ‬‮  2024

سانحہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں کوکٹہرے میں لایا جائے گا،آرمی چیف

راولپنڈی (این این آئی)کور کمانڈرز کانفرنس نے عزم کا اظہار کیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کے عزم کے مطابق 9 مئی کے منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں سے سختی سے نمٹا جائیگا،مسلح افواج کا انتخابی عمل سے کوئی تعلق نہیں تھا، مشکلات کے باجود مسلح افواج نے الیکشن کے دوران الیکشن کمیشن کی ہدایت… Continue 23reading سانحہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں کوکٹہرے میں لایا جائے گا،آرمی چیف

الیکشن کمیشن نے فارم 45، 46، 48 اور 49 ویب سائٹ پر جاری کردیئے

datetime 5  مارچ‬‮  2024

الیکشن کمیشن نے فارم 45، 46، 48 اور 49 ویب سائٹ پر جاری کردیئے

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی)نے فارم 45، 46، 48 اور 49 ویب سائٹ پر جاری کردیئے۔ای سی پی نے اپنی ویب سائٹ پر چاروں صوبائی صوبائی اور قومی اسمبلی کے حلقوں کے فارم جاری کیے ہیں۔ای سی پی کے مطابق الیکشن کمیشن نے حلقوں کے حساب سے فارم جاری… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے فارم 45، 46، 48 اور 49 ویب سائٹ پر جاری کردیئے

وزیر اعظم نے دوسری مرتبہ وزارتِ عظمیٰ کا حلف اٹھا لیا، عارف علوی نے حلف لیا

datetime 4  مارچ‬‮  2024

وزیر اعظم نے دوسری مرتبہ وزارتِ عظمیٰ کا حلف اٹھا لیا، عارف علوی نے حلف لیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم شہبازشریف نے دوسری مرتبہ وزارتِ عظمیٰ کا حلف اٹھا لیا، صدر مملکت عارف علوی نے حلف لیا ، تقریبِ حلف برداری سے قبل قومی ترانے کی دھن بجائی گئی،حلف اٹھانے کے بعد وزیرِ اعظم شہباز شریف کووزیرِ اعظم ہائوس آمد پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا ۔ پیر… Continue 23reading وزیر اعظم نے دوسری مرتبہ وزارتِ عظمیٰ کا حلف اٹھا لیا، عارف علوی نے حلف لیا

لیاقت علی خان سے اب تک کون کون پاکستان میں وزیراعظم رہا؟

datetime 4  مارچ‬‮  2024

لیاقت علی خان سے اب تک کون کون پاکستان میں وزیراعظم رہا؟

اسلام آباد(این این آئی)مسلم لیگ (ن)کے صدرشہباز شریف پاکستان کے 24ویں وزیراعظم بن گئے ہیں اور قومی اسمبلی میں انہوں نے حزب اختلاف کے امیدوار کو واضح برتری سے شکست دی۔شہباز شریف پاکستان کے واحد سیاسی رہنما ہیں جو مسلسل دوسری بار وزیراعظم منتخب ہوئے۔پاکستان کی تاریخ میں اب تک کوئی بھی وزیراعظم اپنی 5سالہ… Continue 23reading لیاقت علی خان سے اب تک کون کون پاکستان میں وزیراعظم رہا؟

دھاندلی کی شکایت کیلئے آئی ایم ایف کے پاس جانے کی کیا ضرورت تھی؟ شہباز شریف

datetime 4  مارچ‬‮  2024

دھاندلی کی شکایت کیلئے آئی ایم ایف کے پاس جانے کی کیا ضرورت تھی؟ شہباز شریف

اسلام آباد (این این آئی)نو منتخب وزیر اعظم شہباز شریف نے تحریک انصاف پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھاندلی کی شکایت کے لیے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے پاس جانے کی کیا ضرورت تھی، دھاندلی کی شکایت کے لیے آئینی فورم موجود ہیں۔اتوار کو وزیر اعظم منتخب ہونے کے بعد ایوان… Continue 23reading دھاندلی کی شکایت کیلئے آئی ایم ایف کے پاس جانے کی کیا ضرورت تھی؟ شہباز شریف

نومنتخب وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے حلف اٹھالیا

datetime 2  مارچ‬‮  2024

نومنتخب وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے حلف اٹھالیا

پشاور(این این آئی)نومنتخب وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے عہدے کا حلف اٹھالیا، ان سے گورنر کے پی غلام علی نے حلف لیا۔ہفتہ کو حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس پشاور میں منعقد ہوئی جس میں کے پی اسمبلی کے اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر، قومی اور صوبائی اسمبلی کے ارکان، پی ٹی آئی رہنماؤں… Continue 23reading نومنتخب وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے حلف اٹھالیا

1 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 3,661