جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

سپریم کورٹ،عام انتخابات کالعدم قرار دینے کے کیس کی سماعت آج ہوگی

datetime 21  فروری‬‮  2024

سپریم کورٹ،عام انتخابات کالعدم قرار دینے کے کیس کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ میں عام انتخابات کالعدم قرار دینے کے کیس کی سماعت آج ہو گی۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں عام انتخابات کالعدم قرار دینے کے کیس کی سماعت آج ہو گی،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گا۔جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس… Continue 23reading سپریم کورٹ،عام انتخابات کالعدم قرار دینے کے کیس کی سماعت آج ہوگی

سپریم کورٹ کا توہین قرآن اور قادیانیت کی ترویج کی دفعات نکالنے کا حکم

datetime 20  فروری‬‮  2024

سپریم کورٹ کا توہین قرآن اور قادیانیت کی ترویج کی دفعات نکالنے کا حکم

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے توہین قرآن اور قادیانیت کی ترویج کے مقدمہ میں سے توہین قرآن اور قادیانیت کی ترویج کی دفعات حذف کرنے کا حکم دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان کی جانب سے جاری فیصلے میں تحریر کیا گیا ہے کہ مذہبی آزادی اسلام کی بنیادی خصوصیات… Continue 23reading سپریم کورٹ کا توہین قرآن اور قادیانیت کی ترویج کی دفعات نکالنے کا حکم

پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ نومنتخب آزاد ارکان کا سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کا اعلان

datetime 19  فروری‬‮  2024

پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ نومنتخب آزاد ارکان کا سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے حمایت یافتہ نومنتخب آزاد ارکان نے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ ہم قومی اسمبلی کی 180 نشستوں پر کامیاب ہوچکے ہیں، ہمارے تمام امیدواروں کے کاغذات نامزدگی میں پارٹی پی ٹی آئی لکھا تھا،قومی اسمبلی، پنجاب اور خیبر پختونخوا… Continue 23reading پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ نومنتخب آزاد ارکان کا سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کا اعلان

اسلام آباد میں قومی اسمبلی کے تینوں حلقوں میں امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفکیشن معطل

datetime 19  فروری‬‮  2024

اسلام آباد میں قومی اسمبلی کے تینوں حلقوں میں امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفکیشن معطل

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں موجود قومی اسمبلی کے تینوں حلقوں میں امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفکیشن معطل کردیے۔پیر کو این اے 46 سے پاکستان مسلم لیگ (ن ) کے امیدوار انجم عقیل، این اے 47 سے طارق فضل چوہدری اور این اے 48 سے راجا خرم نواز… Continue 23reading اسلام آباد میں قومی اسمبلی کے تینوں حلقوں میں امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفکیشن معطل

وزیراعظم اگر کام نہیں کرسکتے تو عہدے چھوڑ دیں ،اسلام آباد ہائیکورٹ

datetime 19  فروری‬‮  2024

وزیراعظم اگر کام نہیں کرسکتے تو عہدے چھوڑ دیں ،اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ میں بلوچ طلبہ کی جبری گمشدگیوں کے خلاف درخواست پر سماعت کے دوران نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ غیرحاضر رہے، عدالت نے آئندہ سماعت پر نگران وزیراعظم، نگران وزیر دفاع اور نگران وزیر داخلہ کو ایک بار پھر طلب کرلیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں بلوچ طلبہ کی… Continue 23reading وزیراعظم اگر کام نہیں کرسکتے تو عہدے چھوڑ دیں ،اسلام آباد ہائیکورٹ

خیبرپختونخوا اسمبلی کی 94 نشستوں پر کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری

datetime 19  فروری‬‮  2024

خیبرپختونخوا اسمبلی کی 94 نشستوں پر کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری

پشا ور (این این آئی)خیبرپختونخوا اسمبلی کی 115 میں سے 94 نشستوں پر کامیاب امیدواروں کے نوٹی فکیشن جاری کر دیے گئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن نے بتایا کہ نوٹی فکیشن کے بعد کامیاب امیدوار 3 روز میں پارٹی جوائن کرسکتے ہیں جن صوبائی حلقوں کے نوٹی فکیشن جاری نہیں کیے گئے، ان میں… Continue 23reading خیبرپختونخوا اسمبلی کی 94 نشستوں پر کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری

کے پی میں حکومت سازی کیلئے پی ٹی آئی اور پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے مذاکرات کامیاب

datetime 17  فروری‬‮  2024

کے پی میں حکومت سازی کیلئے پی ٹی آئی اور پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے مذاکرات کامیاب

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا میں حکومت سازی کیلئے پاکستان تحریک انصاف اور پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے مذاکرات کامیاب ہوگئے۔ذرائع کے مطابق دونوں پارٹیوں کے مشترکہ اجلاس میں تمام نکات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق مخصوص نشستوں کا کوٹہ اور حکومت سازی کیلئے لیگل ٹیموں نے معاملات طے کرلیے۔ ذرائع نے بتایاکہ… Continue 23reading کے پی میں حکومت سازی کیلئے پی ٹی آئی اور پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے مذاکرات کامیاب

الزام میں ذرا سی بھی صداقت ہو تو ثبوت پیش کریں، چیف جسٹس سپریم کورٹ

datetime 17  فروری‬‮  2024

الزام میں ذرا سی بھی صداقت ہو تو ثبوت پیش کریں، چیف جسٹس سپریم کورٹ

اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کمشنر راولپنڈی کے دھاندلی کے الزامات پر ان سے ثبوت پیش کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ بے بنیاد الزام لگا دیں لیکن ان میں ذرا سی بھی صداقت ہو ثبوت پیش کریں۔چیف جسٹس آف پاکستان نے اپنے بیان میں کہا… Continue 23reading الزام میں ذرا سی بھی صداقت ہو تو ثبوت پیش کریں، چیف جسٹس سپریم کورٹ

پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ کو گرفتار کر لیا گیا

datetime 17  فروری‬‮  2024

پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ کو گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما سلمان اکرم راجہ کو گرفتار کر لیا گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق سلمان اکرم راجہ کو لاہور کے علاقہ جیل روڈ پر پارٹی آفس کے باہر کارکنوں کے ہمراہ احتجاجی مظاہرہ کرنے پر حراست میں لیا گیا ہے ۔یاد رہے کہ تحریک انصاف کے رہنما سلمان اکرم… Continue 23reading پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ کو گرفتار کر لیا گیا

1 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 3,661