ہزارہ ایکسپریس ٹرین حادثہ‘ 15 افراد جاں بحق، 40 زخمی
نواب شاہ: نوابشاہ کے قریب ہزارہ ایکسپریس کے حادثے کا شکار ہونے سے 15 افراد جاں بحق اور 40 زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نواب شاہ کے قریب سرہاری اسٹیشن پر ہزارہ ایکسپریس کی 10 بوگیاں پٹڑی سے اترنے کے نتیجے میں 15 افراد جاں بحق اور 40 سے زائد زخمی ہو گئے، ہزارہ… Continue 23reading ہزارہ ایکسپریس ٹرین حادثہ‘ 15 افراد جاں بحق، 40 زخمی
































