جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

صدارتی انتخاب،آصف زرداری، محمود اچکزئی کے کاغذات نامزدگی جمع

datetime 2  مارچ‬‮  2024

صدارتی انتخاب،آصف زرداری، محمود اچکزئی کے کاغذات نامزدگی جمع

اسلام آباد /کراچی (این این آئی)صدارتی انتخاب کیلئے پیپلزپارٹی کی جانب سے امیدوار آصف علی زرداری اور سنی اتحاد کونسل کی جانب سے امیدوار محمود خان اچکزئی کے کاغذات جمع کرادئیے گئے۔وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صدارتی انتخاب کیلئے آصف زرداری کے کاغذات نامزدگی سندھ ہائی کورٹ میں جمع کرائے۔ آصف زرداری کے… Continue 23reading صدارتی انتخاب،آصف زرداری، محمود اچکزئی کے کاغذات نامزدگی جمع

سعودی عرب نے پاکستان کو 100ٹن کھجوروں کا تحفہ دے دیا

datetime 2  مارچ‬‮  2024

سعودی عرب نے پاکستان کو 100ٹن کھجوروں کا تحفہ دے دیا

اسلام آباد (این این آئی)سعودی عرب نے خادم حرمین الشریفین کی ہدایات پاکستان کو 100ٹن کھجوروں کا تحفہ دے دیا۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے خادم حرمین الشریفین کی ہدایات پاکستان کو 100ٹن کھجوروں کا تحفہ دے دیا۔ سعودی سفارتخانے کی جانب سے کھجوروں کا تحفہ پاکستانی حکام کے حوالے کیا گیا ، سعودی سفیر… Continue 23reading سعودی عرب نے پاکستان کو 100ٹن کھجوروں کا تحفہ دے دیا

نواز شریف کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، ساتھ چلنے کی دعوت دے دی

datetime 1  مارچ‬‮  2024

نواز شریف کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، ساتھ چلنے کی دعوت دے دی

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن)کے قائد نواز شریف نے جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو ساتھ چلنے کی دعوت دیدی۔نواز شریف نے اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی۔ اس موقع پر احسن اقبال، اسحاق ڈار، رانا ثنا اللہ، خواجہ… Continue 23reading نواز شریف کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، ساتھ چلنے کی دعوت دے دی

قومی اسمبلی،نومنتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا، ن لیگ و سنی اتحاد کونسل کی ایک دوسرے کیخلاف نعرے بازی

datetime 29  فروری‬‮  2024

قومی اسمبلی،نومنتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا، ن لیگ و سنی اتحاد کونسل کی ایک دوسرے کیخلاف نعرے بازی

اسلام آباد(این این آئی)16ویں قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں نومنتخب اراکین اسمبلی نے حلف اٹھالیا،حلف کے بعدن لیگ و سنی اتحاد کونسل کی جانب سے ایک دوسرے کیخلاف نعرے بازی کی گئی۔تفصیلات کے مطابق16ویں قومی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس 1گھنٹے سے زائد کی تاخیر سے شروع ہوا۔اجلاس کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا… Continue 23reading قومی اسمبلی،نومنتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا، ن لیگ و سنی اتحاد کونسل کی ایک دوسرے کیخلاف نعرے بازی

پاکستان تحریک انصاف نے آئی ایم ایف کو خط لکھ دیا

datetime 28  فروری‬‮  2024

پاکستان تحریک انصاف نے آئی ایم ایف کو خط لکھ دیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کو خط لکھ دیا۔غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق خط میں آئندہ بیل آئوٹ پیکیج کے وقت پاکستان کے سیاسی استحکام کو مدنظر رکھنے کی درخواست کی گئی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق پی ٹی آئی ذرائع نے بتایا کہ خط… Continue 23reading پاکستان تحریک انصاف نے آئی ایم ایف کو خط لکھ دیا

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے اے ایس پی شہربانو نقوی کی ملاقات

datetime 28  فروری‬‮  2024

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے اے ایس پی شہربانو نقوی کی ملاقات

راولپنڈی (این این آئی)آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے لاہور واقعہ پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ بدعت کی بنیاد پر من مانی کارروائیاں معاشرے کے نکتہ نظر کو کمزور کرتی ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے لاہور کی اے ایس پی شہر بانو نقوی سے ملاقات… Continue 23reading آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے اے ایس پی شہربانو نقوی کی ملاقات

مریم نواز پاکستان کی تاریخ کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ منتخب

datetime 26  فروری‬‮  2024

مریم نواز پاکستان کی تاریخ کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ منتخب

لاہور ( این این آئی) پاکستان کے 76سالہ دور میں ایک نئی اور منفرد تاریخ رقم ہو گئی، بھرپور سیاسی جدوجہد، انتھک محنت اور قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرنے والی پاکستان کی”آئرن لیڈی”مریم نواز نے تخت پنجاب کی بڑی ذمہ داری سنبھال لی۔عوام نے مریم نواز کو نواز دیا، مسلم لیگ (ن) کی… Continue 23reading مریم نواز پاکستان کی تاریخ کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ منتخب

پنجاب کی حکمرانی کا تاج کس کے سر سجے گا؟ فیصلہ آج ہوگا

datetime 26  فروری‬‮  2024

پنجاب کی حکمرانی کا تاج کس کے سر سجے گا؟ فیصلہ آج ہوگا

لاہور ( این این آئی) پنجاب کی حکمرانی کا تاج کس کے سر سجے گا؟ ،فیصلہ آج ( پیر ) ہوگا۔پنجاب اسمبلی کے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کا انتخاب ہو گیا ہے اور یہ دونوں عہدے مسلم لیگ (ن) نے بھاری اکثریت سے حاصل کئے۔وزیراعلی پنجاب کا انتخاب آج ( پیر ) ہوگا ۔مسلم لیگ… Continue 23reading پنجاب کی حکمرانی کا تاج کس کے سر سجے گا؟ فیصلہ آج ہوگا

عمران خان نے آئی ایم ایف کو خط لکھے جانے کی تصدیق کر دی

عمران خان
عمران خان
datetime 23  فروری‬‮  2024

عمران خان نے آئی ایم ایف کو خط لکھے جانے کی تصدیق کر دی

راولپنڈی(این این آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو خط لکھے جانے کی تصدیق کر دی۔اڈیالہ جیل کے کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا آئی ایم ایف کو خط لکھ دیا ہے اورخط چلا گیا ہو گا۔عمران خان نے… Continue 23reading عمران خان نے آئی ایم ایف کو خط لکھے جانے کی تصدیق کر دی

1 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 3,661